Azad Social Media Official

Azad Social Media Official نئی جستجو نیا قدم
ہہمت محنت کا ہے عزم
آزاد سوشل میڈیا فخر پاکستان

11/05/2025
11/05/2025

جپٹنا پلٹنا جپٹ کر پلٹنا 👍
لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانا❤️

پاک فضائیہ زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

17/03/2025

انتہائی افسوسناک خبر

چیئرمین یوسی 11 علی اکبر شاہ پاکستان پیپلز پارٹی ،سینیئر وائس چیئرمین پاکستانی بنگالیز ایکشن کمیٹی مولانا محمد رفیق الحسینی کی والدہ محترمہ رضا الہی سے انتقال کر گئی ہیں۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

نماز جنازہ انشاءاللہ العزیز آئندہ کل مورخہ18 مارچ بروزمنگل بعدنمازظہرگلشن اتحادفٹبال گراؤنڈ،سیکٹر 50/C،عثمان ٹاؤن
میں ادا کی جائے گی۔

30/12/2024

اعلان وفات و اظہار تعزیت

مدیر المعھد الاسلامی 36/جی لانڈھی
قاری محمد سعید صاحب کی اہلیہ اور معروف ثناء خواں حافظ محمود خاطر کی والدہ محترمہ انتقال کرگئیں
اللہ پاک مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

آمین یارب العالمین

21/11/2024

علامہ اقبال رح کی کاوشیں مختلف پہلوؤں پر محیط تھیں، جن میں فلسفہ، شاعری، سیاست اور تعلیم شامل ہیں۔ علامہ اقبال رح نے مسل...
09/11/2024

علامہ اقبال رح کی کاوشیں مختلف پہلوؤں پر محیط تھیں، جن میں فلسفہ، شاعری، سیاست اور تعلیم شامل ہیں۔ علامہ اقبال رح نے مسلمانوں کے ذہنوں میں بیداری پیدا کرنے اور ان کی روحانیت اور خودی کو اجاگر کرنے کی کوشش کی۔

1. فلسفہ: علامہ اقبال رح نے فلسفہ خودی پر زور دیا، جس کا مقصد فرد کی شخصیت کو مہمیز دینا تھا۔ انہوں نے انسان کی اندرونی قوت کو دریافت کرنے اور اسے سماجی و اخلاقی ترقی کے لیے استعمال کرنے پر زور دیا۔ ان کا فلسفہ "خودی" یعنی خود اعتمادی اور خود شناسی پر مبنی تھا۔

2. شاعری: علامہ اقبال رح کی شاعری میں مسلمانوں کے اتحاد، روحانیت اور آزادی کے لیے جدوجہد کا پیغام تھا۔ ان کی مشہور تخلیقات "بانگِ درا"، "بالِ جبریل" اور "ضیاء الحق" ہیں۔ ان کی شاعری نے مسلمانوں کو قومی اور مذہبی سطح پر بیدار کرنے کا کام کیا۔

3. سیاسی کاوشیں: علامہ اقبال رح نے مسلمانوں کے حقوق کے دفاع اور ان کی ایک علیحدہ ریاست کے قیام کے لیے آواز اٹھائی۔ ان کی سیاسی سوچ نے پاکستان کے قیام کی بنیاد رکھی۔ ان کا 1930 کا خطبہ لاہور میں مسلم اقلیت کی شناخت اور ان کے حقوق کا تحفظ کرنے کا مطالبہ شامل تھا۔

4. تعلیم: علامہ اقبال رح نے تعلیم کو ترقی کی بنیاد سمجھا اور اس بات پر زور دیا کہ جدید سائنسی تعلیم کے ساتھ ساتھ روحانی اور اخلاقی تربیت بھی ضروری ہے۔

یوں علامہ اقبال رح کی کاوشیں نہ صرف مسلمان دنیا کی فلاح کے لیے تھیں بلکہ انہوں نے انسان کی روحانیت، خودی اور ذہنی آزادی کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

20/10/2024

خبر غم 😥

اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون

ہمارے دیرینہ ساتھی فرحان جمال کی بیٹی کئی ہفتوں سے علالت کے بعد کچھ دیر پہلے انتقال کرگئی ہے

آزاد سوشل میڈیا آفیشل
دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت پیش کرتی ہے اور اللّٰہ تعالٰی سے دعا گو ہے کہ بیٹی کے وصیلے سے والدین کے تمام گناہوں کو معاف فرمائے
لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے

آمین یارب العالمین

04/10/2024

اظہار تعزیت

اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون

ایم پی اے متحدہ قومی موومنٹ سید حافظ اعجاز الحق
اور اس گروپ کے دیرینہ ساتھی محمّد یوسف کے والد محترم رضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں

آزاد سوشل میڈیا آفیشل
دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت پیش کرتی ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے
لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے

آمین یارب العالمین

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی جانب سے پاکستان آمد کا اعلان اور شیڈول جاری۔5 and 6 October 2024 Karachi12 and 13 October 2024  Laho...
20/09/2024

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی جانب سے پاکستان آمد کا اعلان اور شیڈول جاری۔
5 and 6 October 2024 Karachi
12 and 13 October 2024 Lahore
19 and 20 October 2024 Islamabad

15/09/2024

امید ہیومن ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے وفد کی پاک مسلم الائنس دیوان کے چیئرمین بچو عبد القادر دیوان سے انکے آفس میں ملاقات

کراچی میں مقیم بنگالی بہاری کمیونٹی کو درپیش مسائل اور انکے حل پر تبادلہ خیال کیاگیا مستقبل کے چیلنجز سے مقابلہ کرنے کے لیے سماجی وسیاسی جدوجھد انٹرنیشنل سطح میں مل کر کام کرنے پر اتفاق امید ہیومن ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے جنرل سیکریٹری ساجد عثمانی کی جانب سےغیر مشروط طور پر تعاون کی یقین دہانی جس پر بچو عبدالقادر دیوان نے خیر مقدم کیا شرکاء وفد میں ساجد عثمانی,مسز ساجد عثمانی، اشرف صدیقی ،امین یوسف سمیت مصطفیٰ و انیس شامل تھے۔

13/09/2024

کراچی پریس کلب پاک مسلم الائنس دیوان کے احتجاجی مظاہرے میں بچو عبد القادر دیوان سے شمس شامی کا اہم سوالات

Address

Landhi Town
Karachi
75180

Telephone

+923212235004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Social Media Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azad Social Media Official:

Share