Steel Town

Steel Town Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Steel Town, Social Media Agency, steel town bin qasim karachi, Karachi.

افغان لڑکا جہاز کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا۔
23/09/2025

افغان لڑکا جہاز کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا۔

Aoa everyone Need donations case verified hai phase 1 Gulshan e Hadeed Ek safed posh family hai jinke 7 din se  light na...
22/09/2025

Aoa everyone
Need donations case verified hai phase 1 Gulshan e Hadeed
Ek safed posh family hai jinke 7 din se light nae hai choty choty bachy hai unke old mother h
Ap sb se guzrish hai jis se Jo ho skta hai donations dain 30k amount h Light ka bill attached hai
Note image AI SE hai
Unka contact no 03042931229

AJ Kon jeetyga ? Prediction dain let's see kis ke prediction sahe Hoti hai .?
21/09/2025

AJ Kon jeetyga ? Prediction dain let's see kis ke prediction sahe Hoti hai .?

شوہر کا نام اظہر اقبال اور بیوی کا نام ہے مہوش اسلم ولد محمد اسلم قوم ڈوگر ساکن 28 چک (اخترباد روڈ) 1 دن جمعہ وہ گھر میں...
21/09/2025

شوہر کا نام اظہر اقبال اور بیوی کا نام ہے مہوش اسلم ولد محمد اسلم قوم ڈوگر ساکن 28 چک (اخترباد روڈ) 1 دن جمعہ وہ گھر میں ہنسی خوشی سے رہتے ہیں لیکن بی بی کے دل میں کچھ ہوتا ہے کچھ کھوٹ ہوتی ہے وہ اپنے میاں کو بولتی ہے کہ ہم نے اج شہر جانا ہے میری طبیعت نہیں ٹھیک صبح سے وہ گھر میں ڈرامے کر رہی ہوتی ہے کہ جی میرے سر میں درد ہے میرے پیٹ میں درد ہے یہ وہ میں نے جا کے میڈیسن لینی ہے مجھے شام کو شہر لے کے جانا ہے وہ کہتا ہے اچھا ٹھیک ہے چلے جائیں گے شام کو وہ چلنے لگتے ہیں گھر سے تو اندر جاتی ہے اپنا برخا پہنتی اور برخے میں ایک خنجر چھپا لیتی ہے جب وہ باہر اتی ہے تو اس کا شوہر اس کو بولتا ہے کہ تم ایسے کرو کہ یہ جو ہماری بیٹی ہے (بیٹی کی عمر ہے دو سال) اس کو تم اٹھا لو یا تم اس کو پکڑ لو پیچھے وہ کہتی ہے کہ نہیں میں نے نہیں پکڑنا میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے تم اسکو آگے بیٹھا لوـ

وہ اس کو بائیک پر آگے بٹھا لیتا ہے اور وہ دونوں شہر کی طرف روانہ ہو جاتے ہیں۔ شہر جا کر وہ اس کو دوا لے کر دیتا ہے اور وہاں پر جو چیز وہ عورت کہتی ہے، وہ بھی لا دیتا ہے۔ اس کے بعد وہ اسے پھل بھی لا کر دیتا ہے کیونکہ اسے لگتا ہے کہ واقعی اس کی طبیعت خراب ہے۔ جب وہ واپسی کا ارادہ کرتے ہیں تو عورت اسے کہتی ہے کہ بائیک آہستہ چلاؤ۔ وہ بائیک 20 یا 30 کی رفتار پر چلاتا ہے۔ شاید وہ کسی موقع کے انتظار میں تھی۔

جب وہ شہر سے کچھ دور ہوتے ہیں تو عورت کہتی ہے کہ بائیک روک دو، مجھے الٹی آ رہی ہے۔ وہ بائیک روک دیتا ہے لیکن وہاں کافی لوگ دیکھ کر عورت کہتی ہے کہ آگے چلو، یہاں رش ہے۔ وہ اسے دوا دیتا ہے اور کہتا ہے کہ اگر طبیعت زیادہ خراب ہے تو دوبارہ ڈاکٹر کے پاس چلتے ہیں، مگر وہ انکار کر دیتی ہے۔ پھر وہ دونوں اپنے گھر کی طرف چل پڑتے ہیں۔

جب وہ عورت دیکھتی ہے کہ اب ویران جگہ ہے اور کوئی آبادی بھی نہیں ہے تو وہ دوبارہ کہتی ہے کہ بائیک روک دو، مجھے الٹی آ رہی ہے۔ جیسے ہی وہ بائیک سست کرتا ہے، عورت اچانک چُھرا نکال کر اس کی گردن کے بائیں جانب وار کر دیتی ہے۔ وہ اس کی گردن پر تین وار کرتی ہے۔ پھر وہ بائیک سے اترتی ہے اور کہتی ہے: "سیدھا ہو جاؤ، میں آج تمہیں چھوڑوں گی نہیں، قتل کر کے ہی دم لوں گی۔"

وہ اس کے سینے پر وار کرتی ہے جسے وہ اپنے بائیں ہاتھ سے روک لیتا ہے اور اس کا انگوٹھا زخمی ہو جاتا ہے۔ پھر وہ اپنی بیٹی پر حملہ کرتی ہے تو شوہر فوراً بیٹی کو اٹھا کر سینے سے لگا لیتا ہے۔ عورت دوبارہ حملہ کرتی ہے تو وہ اپنا دایاں ہاتھ آگے کرتا ہے جس سے اس کی درمیانی انگلی پر گہرا زخم آتا ہے۔ اسی دوران وہ چھری پکڑ کر اس کے ہاتھ سے چھین لیتا ہے۔ اس موقع پر عورت بھاگ جاتی ہے اور آس پاس کے لوگ جمع ہو جاتے ہیں۔

شدید خون بہنے کی وجہ سے شوہر بے ہوش ہو جاتا ہے۔ بعد میں لوگ اسے اسپتال لے جاتے ہیں۔

براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ عورت دوبارہ کسی کے ساتھ دھوکہ نہ کر سکے۔ معلوم ہوا ہے کہ یہ اپنے لیے نیا شکار تلاش کر رہی ہے اور اس کے گھر والے بھی اس کام میں شامل ہیں۔ اللہ ہم سب کو ایسے لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے۔ جزاکم اللہ خیر۔

Please subscribe our YouTube channel
20/09/2025

Please subscribe our YouTube channel

...

20/09/2025

Halal is beautiful and expensive.💖✨

اطلاع برائے گمشدگی ڈاکٹر مشال کریم کراچی سے گزشتہ 4دنوں سے لاپتہ ہے، جس کو بھی ان صاحبہ کے بارے کچھ بھی معلوم ہو یا کوئی...
20/09/2025

اطلاع برائے گمشدگی
ڈاکٹر مشال کریم کراچی سے گزشتہ 4دنوں سے لاپتہ ہے، جس کو بھی ان صاحبہ کے بارے کچھ بھی معلوم ہو یا کوئی خبر ملے برائے مہربانی اطلاع دیں۔ شکریہ
03242065465
0310 9331226

20/09/2025

بن قاسم تھانے کی حدود گلشن فلک ناز مین نیشنل ہائی وے میں دوران ڈکیتی گھر کا مالک ملزمان کے تشدد سے جاں بحق ہوگیا

دس سے زائد ملزمان ڈیڑھ گھنٹے تک گھر میں لوٹ مار کرتے رہے

ملزمان نے گھر کے تمام افراد کو رسی سے باندھ کر واردات کرتے رہے

واردات کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور کرائم سین یونٹ موقع پر پہنچ گیا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 22 ستمبر کو بڑی خوشخبری سنائیں گے، بڑی خبر... See more
19/09/2025

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 22 ستمبر کو بڑی خوشخبری سنائیں گے، بڑی خبر... See more

19/09/2025

اسٹیل ٹاون موڑ پر حادثات معمول
کیا آپ ٹریفک پولیس کی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟

Address

Steel Town Bin Qasim Karachi
Karachi
75200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Steel Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Steel Town:

Share