10/06/2024
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور پوری مینجمنٹ سے سوال ہے کہ کل کے میچ انڈیا بمقابلہ پاکستان میچ میں جو پاکستان کی کارکردگی دیکھی وہ نا قابل قبول ہے. ایسی ٹیم ہونے سے اچھا ہے کہ ٹیم ہی نہ ہو جو ہر پلیئر لاکھوں کی سیلری لے رہا ہے پھر بھی کسی کام کا نہیں.
عوام کو بھی سوچنا چائیے کے ایسی ٹیم کو سپورٹ نہ کرے جو ذلیل و خوار کرے.
بہت شکریہ.