Ishq E Ali O Zehar

Ishq E Ali O Zehar video for Islamic

25/09/2025

امریکی مسلح افواج کے مرد اور خاتون پائلٹ نے ہتھیاروں سے لدے جہازوں کو اسرائیل لے جانے سے انکار کر دیا۔ اس کے بعد، انہیں پینٹاگون بلایا گیا اور زبردستی گرفتار کرکے ہتھکڑیاں لگا دی گئیں۔
براہِ کرم کلپ دیکھیں، اس سے پہلے کہ یہ انٹرنیٹ سے ہٹا دیا جائے، اسے شیئر کریں۔ تاکہ پوری دنیا کو پتا چلے کہ فلسطین کی بربادی میں سب سے بڑا ہاتھ اور پہلا نمبر امریکہ کا ہے۔ 😢💔😭
E Ali O Zehar


25/09/2025

#ایران کی انٹیلی جنس نے اسرائیل کے ڈیمونا ایٹمی پلانٹ سے حاصل کردہ خفیہ ریکارڈ جاری کر دیا!
اسرائیل کے ڈیمونا نیوکلیئر سائٹ سے حاصل کی گئی تصاویر اور خفیہ دستاویزات جاری کر دی گئیں ان میں سائٹ کی تصاویر اور اسرائیلی ایٹمی سائنسدانوں کے پاسپورٹس بھی شامل ہیں۔
E Ali O Zehar









07/07/2025

#عاشورہ ایران کا جلوس
E Ali O Zehar

12/02/2025

#ریاست پاکستان کے زمداران کچھ خدا کا خوف کروں🙏 #نا ہم نے یونیورسٹی ،نا ہم نے سکول،کالج ،اور نا ہی کوئی ا #ور بڑا فراجیکٹس مانگا ہے بلکہ امن دینے کا بھیک مانگا #ہے😭😭😭😭۔۔۔۔۔۔ابھی بھی وقت ہے اپنے باشندوں #پررحم کریں 🙏وارنہ آنے والے دور میں یوم آزادی پاکستان #منانے والوں پر بھی لوگ لعن تعن کریں گے😭

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishq E Ali O Zehar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ishq E Ali O Zehar:

Share

Category