24/12/2025
❤بسم الله الرحمن الرحيم❤
💕💕السّلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته!💕💕
❤ صبح بخیر زندگی ❤
🌹"الله رب ذوالجلال"🌹
ہمیں سکون قلب عطا فرما اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکھ .کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا اور ہر وقت اپنی پناه میں رکھ.
اے الله پاک ہمیں دنیا و آخرت کی ہر خوشی سے نواز اور اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھ.
اے اللہ پاک تو ہمارا واحد سہارا ہے تو واحد لا شریک ہے۔ زمین سے اسمان تک تیری حکمرانی پھیلی ہے تو ہی ہماری مدد اور رہنمائی فرماتا ہے ہماری رہنمائی فرما۔❤❤
ہمیں بھٹکنے سے بچا لے۔ ❤❤❤️🔥❤️🔥❤️🔥
ہمارے لئے رزق کے بہترین وسائل پیدا فرما۔❤❤
اے اللہ پاک ہمیں علم نافع صحت کاملہ رزق طیب اور ایمان کی طاقت عطا فرما۔❤❤
ہماری دعائیں التجائیں قبول و منظور فرما۔
💖آمیـــــــــن یاربّ الْعَالَمِيْن۔🤲🏻🤲🏻❤❤🌺🌺🌼🌼
💐💐💐💐💐🥀🥀🥀🥀🌹🌹❤️🔥🌹🌺🌺🌺💐💐💐💐💐💐💐💐