BAQA NEWS

BAQA NEWS Baqa News is a Pakistani news channel committed to bring you up-to-the minute news & featured storie A dynamic news channel.

Baqa News is a Pakistani news channel committed to bring you up-to-the minute news & featured stories from around Pakistan & all over the world.

کراچی: شاہراہ فیصل پر پولیس لائٹ لگی گاڑی سے 11 کلو چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار!ملزمان نےگاڑی پرغیرقانونی پولیس لائٹ بھی...
26/09/2025

کراچی: شاہراہ فیصل پر پولیس لائٹ لگی گاڑی سے 11 کلو چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار!
ملزمان نےگاڑی پرغیرقانونی پولیس لائٹ بھی لگا رکھی تھی، گاڑی کی چیکنگ کے دوران اس میں سے چرس کے 18 پیکٹ برآمد ہوئے۔

مجبوری کے باعث حج پر نہ جاسکنے والے رجسٹرڈ عازمین کیلئے اچھی خبر! کسی بھی مجبوری کے تحت حج پر نہ جانے والے یا فوتگی کی ص...
26/09/2025

مجبوری کے باعث حج پر نہ جاسکنے والے رجسٹرڈ عازمین کیلئے اچھی خبر!
کسی بھی مجبوری کے تحت حج پر نہ جانے والے یا فوتگی کی صورت میں ان افراد کا کوئی بھی دوسرا رشتے دار حج پر جانے کا اہل ہوگا۔

بھارت کی شکایت، پاکستانی کرکٹرز آج میچ ریفری کے سامنے پیش ہوں گے!بھارت کیخلاف میچ میں صاحبزادہ فرحان نے ففٹی اسکور کرنے ...
26/09/2025

بھارت کی شکایت، پاکستانی کرکٹرز آج میچ ریفری کے سامنے پیش ہوں گے!
بھارت کیخلاف میچ میں صاحبزادہ فرحان نے ففٹی اسکور کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بلے کو بناوٹی گن بنا کر فائر کرنے کا اشارہ کیا تھا۔

ایک اور پاکستانی اداکارہ کی طلاق ہوگئی، حیران کن وجہ بھی بتادی!اداکارہ انوشے عباسی کا کہنا ہیکہ طلاق پہلے ہی ہوچکی تھی  ...
26/09/2025

ایک اور پاکستانی اداکارہ کی طلاق ہوگئی، حیران کن وجہ بھی بتادی!
اداکارہ انوشے عباسی کا کہنا ہیکہ طلاق پہلے ہی ہوچکی تھی طلاق کی خبر کو اسلیئے چھپایا کیونکہ اس وقت ان کی والدہ شدید علیل تھیں۔

راولپنڈی: ڈینگی بےقابو ہوگیاطبی ماہرین نے 15 نومبر تک ڈینگی پھیلاؤ عروج سیزن قرار دیدیا !ضلع بھر میں ڈینگی کی کل 1499 ٹی...
26/09/2025

راولپنڈی: ڈینگی بےقابو ہوگیاطبی ماہرین نے 15 نومبر تک ڈینگی پھیلاؤ عروج سیزن قرار دیدیا !
ضلع بھر میں ڈینگی کی کل 1499 ٹیمز ورکنگ میں مصروف ،ناقص رپورٹ ناقص چیکنگ غیر حاضری پر 132 ورکرز برطرف کردیئے گئے۔

اب بہت ہو چکا، اسرائیل کو مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دوں گا، صدر ٹرمپ!امریکی خصوصی ایلچی برائے مشرقِ وسطیٰ اسٹی...
26/09/2025

اب بہت ہو چکا، اسرائیل کو مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دوں گا، صدر ٹرمپ!
امریکی خصوصی ایلچی برائے مشرقِ وسطیٰ اسٹیو وٹکوف نے بھی تصدیق کی کہ صدر ٹرمپ کی عرب رہنماؤں سے ملاقاتیں مثبت رہیں۔

مریم نواز کے بیانات تفرقہ پیدا کرنے والے اور تنگ نظری پر مشتمل ہیں، شازیہ مریشازیہ مری نے سوال داغتے ہوئے کہا ،بے گھر سی...
26/09/2025

مریم نواز کے بیانات تفرقہ پیدا کرنے والے اور تنگ نظری پر مشتمل ہیں، شازیہ مری
شازیہ مری نے سوال داغتے ہوئے کہا ،بے گھر سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف مانگنا کب سے جرم بن گیا؟

لاہور آئیں آپ کو دکھاتے ہیں پنجاب میں کیا ہو رہا ہے، عظمیٰ بخاری کی شرجیل میمن کو دعوت!صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا جن کی ...
26/09/2025

لاہور آئیں آپ کو دکھاتے ہیں پنجاب میں کیا ہو رہا ہے، عظمیٰ بخاری کی شرجیل میمن کو دعوت!
صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا جن کی اپنی کارکردگی بتانے لائق نہ ہو وہ دوسروں کے اچھے کاموں میں کیڑے تلاش کرتے ہیں۔

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ نے ایسی  تعریف کی کے انگریز بھی حیران رہ گئے،ویڈیو وائرل!Donald Trump praised the ...
26/09/2025

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ نے ایسی
تعریف کی کے انگریز بھی حیران رہ گئے،ویڈیو وائرل!

Donald Trump praised the Prime Minister and Field Marshal in such a way that even the British were surprised, the video went viral!

26/09/2025

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم
(کوئی خلقت میں ان سے نہیں ہے بڑا)

اداکارہ عائزہ خان کے بھائی کی شادی کی تقریب  کےدلہن ایسی کے سب دیکھتے ہی رہ جائیں!Actress Ayeza Khan's brother's wedding...
25/09/2025

اداکارہ عائزہ خان کے بھائی کی شادی کی تقریب
کےدلہن ایسی کے سب دیکھتے ہی رہ جائیں!
Actress Ayeza Khan's brother's wedding ceremony is such a sight for everyone to see!

امریکی صدر نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کیلئے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا! ٹرمپ کا کہنا ہیکہ ہم پُراعتماد ہیں...
25/09/2025

امریکی صدر نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کیلئے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا!
ٹرمپ کا کہنا ہیکہ ہم پُراعتماد ہیں کہ آنے والے چند روز میں غزہ سے متعلق کسی نہ کسی بریک تھرو کا اعلان کر سکتے ہیں۔

Address

Karachi
17000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BAQA NEWS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BAQA NEWS:

Share