02/09/2026
پنڈی، اسلام آباد میں موسلادھار بارش، کئی علاقے زیرِ آب
راولپنڈی اور اسلام آباد میں حالیہ موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا جبکہ کئی سڑکیں اور علاقے زیرِ آب آگئے۔ راولپنڈی میں نالہ لئی میں پانی کی سطح میں بھی نمایاں اضافہ ہوا اور شہری انتظامیہ کو ہنگامی اقدامات کرنا پڑے۔