
07/09/2025
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان گجرات زون نے ایک اور وعدہ وفا کردیا۔
ہماری معزز پالیسی ہولڈر گلشن انارہ جو کہ اس دنیا سے کوچ کر گئی تھیں اسٹیٹ لائف انشورنس نے آج مبلغ 2135150 روپے کے 3 عدد چیک ان کے ورثاء کے حوالے کردیے۔
اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے۔
ان کے لواحقین کا کہنا تھا کہ آج اسٹیٹ لائف انشورنس نہ ہوتی تو شاید ہمارا جینا بھی مشکل ہو جاتا
Saving Security And Investment
Happy Life With State Life
Manzoor Hussain
Senior Sales Manager
State Life insurance corporation of Pakistan
Cell 03187654220