"Welcome to Kalimat Ul Haq! 🎙️ Exploring profound Islamic wisdom through engaging podcast videos.
08/08/2024
بر صغیر میں عقیدہ ختم نبوت پر حملہ کرنے والوں کا پہلا علمی رد کس نے کیا؟ جانیے استاذ مکرم ڈاکٹر محمد کامران صاحب کی زبانی۔
21/06/2024
معاشرے میں نکاح کرنا اتنا مشکل کیوں؟
شادی میں بے سبب تاخیر کے نقصانات جانیئے اس ویڈیو میں مفتی محمد نوید عباسی کے ساتھ میں اور استاذ کی اِک علمی وفکری نشست۔
تمام عالمِ اسلام کو کلمۃ الحق کی جانب سے عیدالاضحی مبارک ہو۔
اللّٰہ پاک سب کی قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
آمین❤️
16/06/2024
❤️❤️
15/06/2024
إِنَّ الْعُلَمَاءَ وَرَثَةُ الْأَنْبِيَاءِ . ترجمہ : بے شک علماء انبیا کے وارث ہیں۔
سنن ابن ماجه ۱۴۶/۱۰ ، حدیث : (۲۲۳)
مفتی محمد نوید عباسی صاحب بہت ہی معروف مذہبی اسکالر جنہیں مختلف چینلز پر ہم نے اہلسنت والجماعت کی ترجمانی کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ مفتی صاحب کو جب پتا چلا کہ ہم (کلمۃ الحق) کے پلیٹ فارم سے (میں اور استاذ) پروگرام کرنے جا رہے ہیں جس میں ہمیں اُن کی سپورٹ کی ضرورت ہے، مفتی صاحب مصروف ہوں یا نجی چینلز میں اُن کا پروگرام کیوں نا ہو اس کہ باوجود ہمیشہ ہماری ٹیم کو ہر وقت سپورٹ کرتے ہیں۔
اللّٰہ پاک مفتی صاحب کی عمر میں اور اُن کے علم میں برکتیں عطا فرمائے اور ہمیں علماءِ حق کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین۔
09/04/2024
تمام عالمِ اسلام کو کلمۃ الحق کی جانب سے عید مبارک❤️
01/04/2024
21 رمضان المبارک یومِ شہادت
شیرِخدا، حیدرِکرار، امام المتقین،باب العلم ابوتراب،مالکِ ذوالفقار، فاتح خبیر،
دامادِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم،
شوہر ِ بتول ، خلیفہ چہارم
حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم
19/03/2024
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں۔
Be the first to know and let us send you an email when Kalima-Tul-Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.