The Daily Rahbar Karachi

The Daily Rahbar Karachi The Daily Rahbar is an Urdu newspaper based in pakistan. It is publishing since its foundation in 2006.It is under the ownership of Miyan Najeeb Uddin Owiasi.

Its current Cheif Editor is M.A Shakir and its editor is Badar-ul-Zaman. Its HRM Manager is Sarah Majeed. published by Khuram printing press.

24/08/2016

سلام کیسے ہو آپ سب ؟؟

22/05/2016

*شعبان سے متعلق ضعیف اور موضوع روایات*
〰〰➰〰〰➰〰〰
1⃣ام المؤمنین سیدہ عائیشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:شعبان میرا اور رمضان اللہ کا مہینہ ہے.
⭕تحقیق: یہ روایت موضوع ھے، حافظ سخاوی نے اسے مسند الفردوس کی طرف منسوب کیا، اسکی سند حسن بن یحیی الخشنی کی وجہ سے سخت ضعیف ہے. الشیخ البانی رحمہ اللہ نے اسکو السلسلہ الضعیفہ جلد 8 صفحہ 222 حدیث 3746 میں درج کیا، مزید تفصیل کے لیے السلسلہ الضعیفہ دیکھیں.

*2⃣عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ فَقَدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لَيْلَةً فَخَرَجْتُ فَإِذَا هُوَ بِالْبَقِيعِ فَقَالَ ” أَكُنْتِ تَخَافِينَ أَنْ يَحِيفَ اللَّهُ عَلَيْكِ وَرَسُولُهُ ”* . *قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي ظَنَنْتُ أَنَّكَ أَتَيْتَ بَعْضَ نِسَائِكَ . فَقَال*َ *” إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَنْزِلُ لَيْلَةَ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ إِلَى السَّمَاءِ الدُّنْيَا فَيَغْفِرُ لأَكْثَرَ مِنْ عَدَدِ شَعْرِ غَنَمِ كَلْب ”*
سیدہ عائیشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بستر پر موجود نہ پایا… (اللہ) اتنے لوگوں کی مغفرت کرتا ھے جتنے بنو کلب کی بکریوں کے بال ہیں(حوالہ: جامع ترمذی، الصوم، حدیث 739)
⭕تحقیق :امام ترمذی رحمہ اللہ نے اسکو ضعیف قرار دیا اور امام بخاری رحمہ اللہ سے بھی ضعیف قرار دینے کو نقل کیا. اس روایت کو حجاج بن ارطاۃ نے یحیی بن ابی کثیر سے نقل کیا مگر ان کا سماع ثابت نہیں، یہ روایت دو جگہ سے منقطع ہے ، شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسکو ضعیف کہا.

*3⃣عَنْ أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ قَال*َ “ *إِنَّ اللَّهَ لَيَطَّلِعُ فِي لَيْلَةِ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ فَيَغْفِرُ لِجَمِيعِ خَلْقِهِ إِلاَّ لِمُشْرِكٍ أَوْ مُشَاحِنٍ ”*
اللہ تعالٰی نصف الشعبان کی رات اپنے بندوں پر نظر فرماتا ہے پھر مشرک اور مسلمان بھائی سے دشمنی رکھنے والے کے سوا ساری مخلوق کو بخش دیتا ہے.(حوالہ: ابن ماجہ حدیث نمبر: 1390)
⭕تحقیق: یہ روایت سخت ضعیف ہے اس میں ولید بن مسلم مدلس راوی، ابن لہیعہ ضعیف جبکہ ضحاک بن ایمن مجہول ہے. دوسری سند میں ابن لہیعہ ضعیف کے علاوہ زبیر بن سلیم اور عبدالرحمن بن عزرب دونوں مجہول ہیں.

4⃣اسی طرح ایک روایت ہے:”جب شعبان کی پندرھویں رات آتی ہے تو اللہ تعالی اپنی مخلوق پر نظر ڈال کر مومنوں کو بخش دیتا ہے. کافروں کو مہلت دیتا ہے اور کینہ پروروں کو ان کے کینہ کی وجہ سے (ان کے حال پر) چھوڑ دیتا ہے… الخ (حوالہ: فضائل الاوقات رقم 23)
⭕تحقیق :یہ روایت ضعیف ہے کیونکہ اسکا بنیادی راوی احوص بن حکیم جمہور محدثین کے نزدیک ضعیف ہے، ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ نے التقریب التہذیب 290 میں کہا “ضعیف الحفظ” اسلۓ اس روایت سے استدلال جائز نہیں.

*5⃣عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم* *“ إِذَا كَانَتْ لَيْلَةُ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ فَقُومُوا لَيْلَهَا وَصُومُوا يَوْمَهَا* . *فَإِنَّ اللَّهَ يَنْزِلُ فِيهَا لِغُرُوبِ الشَّمْسِ إِلَى سَمَاءِ الدُّنْيَا فَيَقُولُ أَلاَ مِنْ مُسْتَغْفِرٍ فَأَغْفِرَ لَهُ أَلاَ مُسْتَرْزِقٌ فَأَرْزُقَهُ أَلاَ مُبْتَلًى فَأُعَافِيَهُ أَلاَ كَذَا أَلاَ كَذَا حَتَّى يَطْلُعَ الْفَجْرُ ”*
”جب شعبان کی پندرھویں رات آۓ تو اس میں قیام کرو اور دن کو روزہ رکھو. اس رات اللہ سورج غروب ہوتے ہی پہلے آسمان پر نزول فرماتا ہے … کیا کوئ مصیبت میں پھنساہواھے کہ اسے عافیت عطاکروں؟(حوالہ: ابن ماجہ رقم الحدیث 1388)
⭕تحقیق: اس روایت میں ابوبکر ابن ابی سبرۃ کذاب راوی ہے، دیکھۓ تقریب التہذیب 7973 اور ابراہیم بن محمد سخت ضعیف ہے. گویا یہ روایت موضوع (جھوٹ) درجہ کی ہے اور بالکل استدلال کے قابل نہیں.

6⃣”نصف شعبان کی رات سال بھر میں پیدا ہونے والے اور مرنے والوں کے نام نوٹ کئے جاتے ہیں اور لوگوں کے اعمال اللہ کے حضور پیش کئے جاتے ہیں اور اسی رات ان کا رزق بھی اترتا ھے.” (حوالہ: فضائل الاوقات رقم: 26)
⭕تحقیق :یہ روایت سخت ضعیف ہے کیونکہ اس میں نضر بن کثیر سخت ضعیف راوی ہے، اور اس روایت سے استدلال جائز نہیں ہے-

اللہ تعالی ہمیں صحیح سنت پہ عمل کرنے کی توفیق بخشے . آمین

18/07/2015
28/09/2014

یہ سیاست بھی کیا عجب شے ہے
میں سمجھتا ہوں میں بھی حق پر ہوں
تم سمجھتے ہو تم بھی حق پر ہو
میں تمہیں مار دوں تو تم ہو شہید
تم مجھے مار دو تو میں ہوں شہید
تم ہو یا میں یہاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بفضل خدا
سب شہیدوں کی صف میں شامل ہیں
سب یزیدوں کی صف میں شامل ہیں
شاعر : ابنِ صفی

28/06/2014

ہمارے معاشرے کی سیاسی بصیرت کچھ ایسی ہے کہ
جس کا ساتھ دیتے ہیں تو ایسے دیتے ہیں کہ اگر وہ کہہ دے کہ "ہاتھی اڑتا ہے" تو وہ اسی وقت اس کی بات مان جائے گا اور نا صرف مانے گا بلکہ دوسرے لوگوں کو اس کے حق میں ایسے ایسے دلائل دے گا کہ کوئی بھی عقل والا سر پیٹ کر رہ جائے گا
اور جس کے خلاف ہو جائیں وہ اگر کہے کہ سورج مشرق سے نکلتا ہے تو وہ کبھی بھی اس کی بات کو نہیں کہے گا کہ یہ سچ ہے، الٹا اس کے جواب میں اس کی کوئی پرانی غلطیاں سامنے لانا شروع کر دے گا لیکن اپنے منہ کبھی نہیں مانے گا کہ وہ سچ کہہ رہا ہے
کیوں ایسا ہی ہے نا ؟

لزلے سے بلوچستان کے سمندر میں 2 جزیرے ابھر آئے http://go.urdupoint.com/42HXFW
26/09/2013

لزلے سے بلوچستان کے سمندر میں 2 جزیرے ابھر آئے http://go.urdupoint.com/42HXFW

UrduPoint.com - The largest Urdu News source of the world, round the clock updates, articles, columns and editorials. Updated 24 hours.

02/09/2013

راچی: بے روزگاری سے تنگ باپ نے 2 بچوں کو قتل کر دی
کراچی کے علاقے گارڈن میں مناف نے غربت اور بے روز گاری سے تنگ آکر اپنے دو بچوں کو چھریوں کے وار سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم مناف کا بیوی سے جھگڑا ہوا جس کے بعد اس نے اپنے دو بچوں تین سالہ عائلہ اور دس سالہ حماد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ دونوں بچوں کو قتل کرنے کے بعد ملزم چھت پر چڑھ کر خود کشی کرنے کی کوشش کرنے لگا۔ علاقہ مکینوں کے شور مچانے پر پولیس موقع پر پہنچی اور ملزم مناف کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ واقعہ بیروزگاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والی پریشانی اور مشکلات کے باعث پیش آیا۔ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

09/08/2013

Wish you a great smile, laugh and successes for you on this day of Eid.
EID MUBARAK.

Moonsoon update
09/07/2013

Moonsoon update

think about it
09/07/2013

think about it

bht khushi say in logo nay vote diya tha PML N ko. ab un ki mohabat ka maza b uthain, ye to sirf trailer hai, MOVIE TO A...
15/06/2013

bht khushi say in logo nay vote diya tha PML N ko. ab un ki mohabat ka maza b uthain, ye to sirf trailer hai, MOVIE TO ABI BAQI HAI. :P

30/05/2013

Address

103, Street 5, Phases 6, Khayaban-e-rahat, Defence Housing Authority, Karachi. N Rabta Office: 1/6-J, PECSH, Main Sharah-e-Faisal
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Daily Rahbar Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Daily Rahbar Karachi:

Share