ŠtŸløžx Ðemølíçiouš Líăquăt

ŠtŸløžx  Ðemølíçiouš Líăquăt Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ŠtŸløžx Ðemølíçiouš Líăquăt, Digital creator, Karachi.

😂😂😂😂😂😂😂تیزگام میں سفر کر رہا تھا ، مسافروں سے پوچھا دینہ کب آئے گا مجھے اترنا ھے ۔تو مسافروں نے بتایا بھائی یہ تیزگام ھے...
25/08/2024

😂😂😂

😂😂😂😂
تیزگام میں سفر کر رہا تھا ، مسافروں سے پوچھا دینہ کب آئے گا مجھے اترنا ھے ۔

تو مسافروں نے بتایا بھائی یہ تیزگام ھے ، دینہ سے گزرے گی مگر رکے گی نہیں ۔

یہ سن کر میں گھبرا گیا مگر مسافروں نے کہا گھبراؤ نہیں
دینہ اسٹیشن سے گذرتے ہوئے یہ ٹرین آہستہ ہو جاتی ھے ،
تم ایک کام کرنا جیسے ہی ٹرین آہستہ ہو تو تم دوڑتے ہوئے ٹرین سے اتر کر آگے کی طرف بھاگ پڑنا ،

جس طرف ٹرین جا رہی ھے ، اس طرح کرو گے تو تم گرو گے نہیں ۔

دینہ آنے سے پہلے ہی مسافروں نے مجھے گیٹ پر کھڑا کر دیا
اب دینہ آتے ہی ٹرین آہستہ ہوئی تو میں ان کے بتانے کے مطابق پلیٹ فارم پر کودا اور کچھ زیادہ ہی تیزی سے دوڑ گیا

اتنا تیز دوڑا کہ اگلے ڈبے تک جا پہنچا

اگلے ڈبے کے کچھ مسافر دروازے میں کھڑے تھے ان مسافروں میں کسی نے میرا ہاتھ پکڑا تو کسی نے شرٹ پکڑی اور مجھے کھینچ کر ٹرین میں چڑھا لیا 😅

اب ٹرین رفتار پکڑ چکی تھی اور سب مسافر کہے رہے تھے
تیرا نصیب اچھا ہے جو تجھے یہ گاڑی مل گئی 😁

ورنہ یہ تیزگام ھے اور دینہ میں نہیں رکتی!!🤣🤣🤣

✍ مشتاق احمد

30/06/2024
21/06/2024

😂 Bachy ki hemaat k0 salam.... 🙋

 ,Go to the comment and write @ and then click on the highlight and press the send button. If the highlight text is blue...
11/03/2024

,
Go to the comment and write @ and then click on the highlight and press the send button. If the highlight text is blue, you know that your ID is strong and no one can hack it easily.

Today's best photo. ❤️
10/03/2024

Today's best photo. ❤️

ایک چوہا کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا، ایک دن   چوہے نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ایک تھیلے سے کچھ نکال رہے ہیں...
10/03/2024

ایک چوہا کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا، ایک دن
چوہے نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ایک تھیلے
سے کچھ نکال رہے ہیں،چوہے نے سوچا کہ شاید کچھ کھانے کا سامان ہے-

خوب غور سے دیکھنے پر اس نے پایا کہ وہ ایک چوهےدانی تھی-

خطرہ بھانپنے پر اس نے گھر کے پچھلے حصے میں جا کر کبوتر کو یہ بات بتائی کہ گھر میں چوهےدانی آ گئی ہے-

کبوتر نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ مجھے کیا؟ مجھے کون سا اس میں پھنسنا ہے؟

مایوس چوہا یہ بات مرغ کو بتانے گیا

مرغ نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ ... جا بھائی یہ میرا مسئلہ نہیں ہے-

مایوس چوہے نے دیوار میں جا کر بکرے کو یہ بات بتائی ... اور بکرا ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہونے لگا-

*اسی رات چوهےدانی میں كھٹاك کی آواز ہوئی جس میں ایک زہریلا سانپ پھنس گیا تھا-*

اندھیرے میں اس کی دم کو چوہا سمجھ کر کسان کی بیوی نے اس کو نکالا اور سانپ نے اسے ڈس لیا-

طبیعت بگڑنے پر کسان نے حکیم کو بلوایا،

حکیم نے اسے کبوتر کا سوپ پلانے کا مشورہ دیا،

کبوتر ابھی برتن میں ابل رہا تھا

خبر سن کر کسان کے کئی رشتہ دار ملنے آ پہنچے جن کے کھانے کے انتظام کیلئے اگلے دن مرغ کو ذبح کیا گیا

کچھ دنوں کے بعد کسان کی بیوی مر گئی ... جنازہ اور موت ضیافت میں بکرا پروسنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا ......

*چوہا دور جا چکا تھا ... بہت دور ............

اگلی بار کوئی آپ کو اپنے مسئلے بتائے اور آپ کو لگے کہ یہ میرا مسئلہ نہیں ہے تو انتظار کیجئیے اور دوبارہ سوچیں .... *ہم سب خطرے میں ہیں ....*

سماج کا ایک عضو، ایک طبقہ، ایک شہری خطرے میں ہے تو پورا ملک خطرے میں ہے ....

ذات، مذہب اور طبقے کے دائرے سے باہر نكليے-
میرا اشارہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی طرف ہے

خود تک محدود مت رہیے- دوسروں کا احساس کیجئے
ورنہ اپنی باری کا انتظار کریں 😥

02/03/2024

ایک پاکستانی پہلی مرتبہ دبئی گیا تو جہاں بھی جاتا زمین پر پڑی سگریٹ پر کچھ عربی الفاظ لکھے ھوتے،

وہ بڑے احترام سے سگریٹ اٹھاتا اور چوم کر کسی اونچی محفوظ جگہ پر رکھ دیتا،

کچھ دن بعد اس پاکستانی کو کسی نے بتایا جس چیز کا تم اتنا احترام کرتے هو اس پر عربی میں کوئی مقدس عبارت نہیں بلکہ " گولڈلیف " لکھا ہے 😂

آج پاکستان میں بھی ایک ایسا واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے عربی الفاظ میں لکھا ایک عبایا زیب تن کررکھا تھا مگر کچھ مذہبی جنونی سوچے سمجھے بغیر اس عورت پر حملہ آور ہوگئے

ترجمہ کروانے کے بعد پتا لگا کہ اس ڈریس پر عربی میں حلوہ لکھا ہے جس کا مطلب " میٹھا یا سویٹ " ہیں 😂
فٹے منہ

Address

Karachi

Telephone

+923463351166

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ŠtŸløžx Ðemølíçiouš Líăquăt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Karachi media companies

Show All