24/09/2025
السلام علیکم،
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
میں اپنے تمام فیس بُک فالوورز، خاص طور پر تنخواہ دار افراد کو یہ خوشخبری دینا چاہتا ہوں کہ اگر آپ ٹیکس سال 2024-2025 کے لیے اپنا انکم ٹیکس ریٹرن فائل کروانا چاہتے ہیں تو میں آپ کی مفت مدد کرنے کے لیے حاضر ہوں۔
یہ سہولت صرف میرے فالوورز کے لیے ہے، کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔ آپ کی صرف دعا ہی میرے لیے کافی ہے۔
جیسا کہ آپ جانتے ہیں، ایف بی آر کی جانب سے ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2025 ہے۔
براہِ کرم بروقت رابطہ کریں تاکہ آپ کا ریٹرن وقت پر جمع کروایا جا سکے۔
آئیے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں، اور ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
شکریہ