04/06/2025
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل لیبر ونگ کی جانب سے گلبرگ ٹاؤن اور نیو کراچی ٹاؤن میں پرچم کشائی کی تقریب۔
مہمان خصوصی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکرٹری سردار عبدالرحیم ، ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر ایڈوکیٹ شاہین خان اور
لیبر ونگ کراچی زون کی قیادت اور کارکنان اور ذمیداران موجود۔
#