First News HD

First News HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from First News HD, Newspaper, Khaiber Road Phase I Gulshan-e-Hadeed, Karachi.

📰 First News HD – پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں، بریکنگ نیوز، سیاست، کرائم، کاروبار، کھیل اور اہم حالاتِ حاضرہ کی مستند اور بروقت کوریج۔ باخبر رہنے کے لیے First News HD کو فالو کریں

📰 Pakistan Breaking News | Politics | Current Affairs | Spor

🚨 کراچی میں بڑھتا ڈاکو راج، شہری عدم تحفظ کا شکار!روشنیوں کا شہر خون سے رنگین …. موت کا کھیل کب تک جاری رہے گا …..؟ کیا ...
05/07/2026

🚨 کراچی میں بڑھتا ڈاکو راج، شہری عدم تحفظ کا شکار!
روشنیوں کا شہر خون سے رنگین ….
موت کا کھیل کب تک جاری رہے گا …..؟
کیا سیاسی مداخلت نے سندھ پولیس کو کمزور کر دیا؟ کیا آئی جی سندھ اور کراچی پولیس چیف شہر کو دوبارہ محفوظ بنا سکتے ہیں؟

مکمل خبر پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں👇
https://firstnews.pk/1069/





#کراچی

#ڈاکوراج

#پاکستان

پورٹ قاسم جیسے حساس ادارے پر سیکیورٹی اور اہم اداروں کی موجودگی کے باوجود چور مافیا کی اجارہ داری بڑا سوالیہ نشان30 سال ...
30/06/2026

پورٹ قاسم جیسے حساس ادارے پر سیکیورٹی اور اہم اداروں کی موجودگی کے باوجود چور مافیا کی اجارہ داری بڑا سوالیہ نشان

30 سال سے
جاری اندھیر نگری
کا پردہ چاک

پورٹ قاسم میں کوکنگ آئل چور مافیا کا قبضہ

سیکیورٹی حصار کے سائے میں گھناؤنا دھندا، احسان عرف 'ٹی ٹی' انتظامیہ کی مبینہ ملی بھگت سے آئل چوری کا سرغنہ نکلا

بغیر گیٹ پاس چوری شدہ آئل شہر بھر میں سپلائی، نذرانے کے عوض پورٹ قاسم کے سیکیورٹی اہلکاروں کی پشت پناہی کا الزام

شہریوں کی زندگیوں سے بدترین کھیل، بغیر ریفائن 'کچا آئل' دکانوں اور ہوٹلوں پرمارکیٹ سے کم دام فروخت کرنے کا انکشاف

دیانت دار اعلیٰ افسر کی نیک نامی داؤ پر لگانے کی کوشش، گرفتاریوں اور مقدمات کے باوجود بااثر ملزم دوبارہ سرگرم ہیں،ذرائع

مکمل خبر پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں👇
https://firstnews.pk/1064/

18/06/2026

لیہ میں اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی!
قانونگو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، نشان زدہ رقم برآمد
مکمل خبر پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں👇
https://firstnews.pk/1058/


#رشوت #لیہ #بریکنگ #پاکستان

18/06/2026

🚨 کراچی میں پانی مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن!
رینجرز اور واٹر کارپوریشن کی کارروائیاں، ہائیڈرنٹس مسمار، ملزمان گرفتار
مکمل خبر پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں👇
https://firstnews.pk/1048/


#کراچی #رینجرز #بریکنگ

16/06/2026

طارق آفریدی کا بڑا بیان اغواء سمیت تمام الزامات مسترد، کہا "ہم بے گناہ ہیں قانونی کارروائی کا اعلان

15/06/2026
کراچی میں پانی بحران پر بڑا احتجاج!فیروز خان نے 16 جون کو منزل پمپ پر مظاہرے کا اعلان کر دیامکمل خبر پڑھنے کیلئے لنک پر ...
15/06/2026

کراچی میں پانی بحران پر بڑا احتجاج!
فیروز خان نے 16 جون کو منزل پمپ پر مظاہرے کا اعلان کر دیا
مکمل خبر پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں👇
https://firstnews.pk/1045/


#کراچی #احتجاج #بریکنگ #پاکستان

15/06/2026

✈️ مردان میں افسوسناک واقعہ!
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹس شہید

15/06/2026

پنجاب میں بدمعاشی نہیں چل سکتی۔
اروپ فورس کے بعد طلبا تنظیم گکھڑ منڈی کا بھی سافٹویئر اپڈیٹ ہو گیا۔

15/06/2026

مردان میں افسوسناک واقعہ!
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹس شہید
مکمل خبر پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں👇
https://firstnews.pk/1040/


#پاکستان #حادثہ #مردان #شہادت

Address

Khaiber Road Phase I Gulshan-e-Hadeed
Karachi
75010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when First News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to First News HD:

Shortcuts

Share

Category