Fun Aur Cricket

Fun Aur Cricket www.Fun For Every One .com

23/01/2020
02/11/2019

مشکل وقت خود بہت بڑا اُستاد ہوتا ہے صاحب ، یہ انسان کو ہجوم سے نکال کر تنہا کردیتا ہے ۔ یہ آپ کی کچی سوچ کو پکا راستہ دکھانے آتا ہے ۔ یہ آپ کی بھٹکتی ہوئی روح کی اُنگلی پکڑنے آتا ہے ۔ یہ آپ کی غلطیوں کی نشاندہی کرنے اور اصلاح کا موقع فراہم کرنے آتا ہے
اور کیا خوب کہا ہے کسی نے ، زندگی میں سب کچھ کسی وجہ سے ہوتا ہے ، غلط ہوتا ہے تاکہ ہم سہی کی قیمت جان سکیں ، لوگ بدلتے ہیں تاکہ ہم اُن کے اصلی چہرے پہچان سکیں ، اور کبھی کبھی اچھی چیزیں کھو جاتی ہیں تاکہ ہمیں اُن سے بہتر چیزیں مل سکیں ۔ اہل عقل کبھی بھی اپنی ہار اور ناکامی کا رونا نہیں روتے بلکہ اُن کو حل کرنے کے لیے دل و جان سے کوشش کرتے ہیں اور یاد رہے عقلمند انسان دیوار پر لکھی تحریر سے بھی نصیحت حاصل کرتا ہے جبکہ جاہل انسان کے لیے کُتب خانہ بھی بیکار ہے۔

اوهان کي هن ٽن مان ڪهڙي خوبي پسند آئي؟
21/07/2019

اوهان کي هن ٽن مان ڪهڙي خوبي پسند آئي؟

31/12/2018

میں نے دیکھے ہیں کئی سال نئے آتے ہوۓ
میں نے پھینکے ہیں کئی خواب پرانے کر کے...!!

26/12/2018

کوئ تو کر رہا ہے میری کمی پوری
تیری بیزاریوں نے بتلا دیا مجھ کو🍁💔

اس تصویر میں ساری پلیٹیں الٹی ہیں لیکن چند ایک سیدھی۔ جیسے ہی آپ کو سیدھی پلیٹ نظر آئے گی ویسے ہی سب کی سب پلیٹ سیدھی ہو...
01/10/2018

اس تصویر میں ساری پلیٹیں الٹی ہیں لیکن چند ایک سیدھی۔ جیسے ہی آپ کو سیدھی پلیٹ نظر آئے گی ویسے ہی سب کی سب پلیٹ سیدھی ہو جائیں گی۔

زندگی میں بھی اسی طرح ہوتا ہے جب ہماری سوچ مثبت ہونے لگتی ہے تو ہمیں ہر چیز مثبت لگنے لگتی ہے

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun Aur Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share