24/7 News Updates

24/7 News Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 24/7 News Updates, Media/News Company, Heart Of The City, Karachi.

24/7 News Updates
Local News
International News
Social Media News
Entertainment World News
Sports News

Follow the 24/7 News Updates channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb7RWPQ3QxRz4Ynwxx3u

آج سوشل میڈیا پر ایک جھوٹی اور بے بنیاد خبر تیزی سے پھیلائی گئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ سول ہسپتال کے اطراف ایسے پین پھی...
10/06/2026

آج سوشل میڈیا پر ایک جھوٹی اور بے بنیاد خبر تیزی سے پھیلائی گئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ سول ہسپتال کے اطراف ایسے پین پھینکے گئے ہیں جنہیں دبانے سے دھماکہ ہوتا ہے اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اس خبر کے ساتھ جو تصاویر شیئر کی گئیں، وہ بھی اس واقعے کی نہیں تھیں بلکہ کراچی میں پیش آنے والے ایک الگ حادثے کی پرانی تصاویر تھیں۔
اس غیر مصدقہ خبر نے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کیا اور شہر بھر میں بے چینی کی فضا قائم ہوگئی۔
عوام سے گزارش ہے کہ کسی بھی خبر، تصویر یا ویڈیو کو آگے شئر کرنے سے پہلے اس کی تصدیق ضرور کریں۔

نوٹ:
ہمیں یہ تصاویر اور پوسٹ 48 لوگوں نے سینڈ کی۔
مگر ہمیں کسی بھی مستند زرائع سے اس کی تصدیق نہ ہوسکی۔
جس کی وجہ سے ہم نے یہ پوسٹ نہیں لگائی۔
اور شام کو معلوم ہوا کہ یہ جھوٹی خبر پھیلائی گئی تھی اور کسی اور حادثے کی تصاویر کو اس جھوٹ سے ضم کیا گیا۔

10/06/2026

> BREAKING NEWS
*🚨لگتا ہے امریکہ نے حملہ کرنا شروع کردیا ہے*

10/06/2026

> BREAKING NEWS
٭🇮🇷*| Australia and Canada urge their citizens to leave Iran immediately.*
*🇮🇷| آسٹریلیا اور کینیڈا نے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر ایران چھوڑ دیں۔*

*آج رات تین بجے تک ایران پر ایک بڑا حملہ ہوسکتا ہے ذرائع**🚨_آنے والے گھنٹوں میں ایران پر_ *امریکہ-اسرائیل کا مشترکہ حملے...
10/06/2026

*آج رات تین بجے تک ایران پر ایک بڑا حملہ ہوسکتا ہے ذرائع*

*🚨_آنے والے گھنٹوں میں ایران پر_ *امریکہ-اسرائیل کا مشترکہ حملے کا قوی امکان* ⚠️*

https://whatsapp.com/channel/0029Vb7RWPQ3QxRz4Ynwxx3u

Follow Mehndi Art & Craft's WhatsApp Channel. Mehndi Art & Craft.
Mehndi
Handmade Craft
Jewelry
Remedy
Recipe. Join 38 followers for the latest updates.

*🚨میں یہاں ایک بار پھر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہم نے اس آپریشن کو اس لیے نہیں روکا کہ ہماری صلاحیت کم ہو گئی تھی۔ ہم نے ا...
30/04/2026

*🚨میں یہاں ایک بار پھر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہم نے اس آپریشن کو اس لیے نہیں روکا کہ ہماری صلاحیت کم ہو گئی تھی۔ ہم نے اسے اپنی مرضی سے، اپنی شرائط پر روکا۔ اگر ضرورت پیش آئی تو ہم ایک طویل جنگ کے لیے بھی پوری طرح تیار تھے۔ ہماری اضافے کی صلاحیت — یعنی اچانک ضرورت کے وقت صلاحیت کو بڑھانے کی طاقت — نہ صرف ہمارے پاس موجود تھی، بلکہ اب بھی ہے، اور پہلے سے بھی بہتر حالت میں ہے: وزیر دفاع جناب @ راج ناتھ سنگھ*

30/04/2026

🚨🇮🇳 INDIAN ARMY CRIMES EXPOSED

Indian Army acting under PM Modi’s orders in Bengal, is beating innocent people, including children with sticks openly like goons.

The world remains silent on Indian army abuses in Manipur, Nagaland, Kashmir, Khalistan, and now Bengal.

WAKE UP.
🇮🇳 بھارتی فوج کے جرائم بے نقاب

بنگال میں وزیر اعظم مودی کے حکم پر کام کرنے والی بھارتی فوج غنڈوں کی طرح کھلے عام لاٹھیوں سے بچوں سمیت معصوم لوگوں کو پیٹ رہی ہے۔

منی پور، ناگالینڈ، کشمیر، خالصتان اور اب بنگال میں بھارتی فوج کی زیادتیوں پر دنیا خاموش ہے۔

U.S. Special Forces aircraft have arrived in the Middle East. These are the same aircraft that conducted the operation i...
30/04/2026

U.S. Special Forces aircraft have arrived in the Middle East. These are the same aircraft that conducted the operation inside Iran to search for the downed pilots.
امریکی اسپیشل فورسز کے طیارے مشرق وسطیٰ پہنچ گئے ہیں۔ یہ وہی طیارے ہیں جنہوں نے گرائے گئے پائلٹوں کی تلاش کے لیے ایران کے اندر آپریشن کیا تھا۔

30/04/2026

بریکنگ نیوز
🚨کراچی شہر میں کل سے ہڑتال خبریں چل رہی ہے
🔺تصدیق ہونا باقی ہے تاجر برادری سے۔

Address

Heart Of The City
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 24/7 News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share