Feel And Heal

Feel And Heal "Always be ready to say goodbye to anything."

"وہ مسائل جو آج تمہیں دنیا کا اختتام لگتے ہیں، ایک سال بعد نہ تمہیں ان کی پرواہ ہو گی، نہ وہ کوئی فرق ڈالیں گے۔تم بالکل ...
03/07/2025

"وہ مسائل جو آج تمہیں دنیا کا اختتام لگتے ہیں، ایک سال بعد نہ تمہیں ان کی پرواہ ہو گی، نہ وہ کوئی فرق ڈالیں گے۔
تم بالکل ٹھیک ہو جاؤ گے۔"

03/07/2025

ہم سے نہ پوچھو راستے گھر کے
ہم مسافر ہیں زندگی بھر کے!

02/07/2025

آپ کا کیا ہے جہاں چاہیں ٹھکانہ کر لیں
ہئے وہ لوگ جو ہجرت بھی نہیـــــں کر سکتے🖤

جرمن کہاوت ہے ۔۔۔"کتے کو اپنا خوف اور انسان کو اپنی ضرورت سونگھنے نہ دیں، ورنہ وہ دونوں آپ کو کاٹ لیں گے"
02/07/2025

جرمن کہاوت ہے ۔۔۔

"کتے کو اپنا خوف اور انسان کو اپنی ضرورت سونگھنے نہ دیں، ورنہ وہ دونوں آپ کو کاٹ لیں گے"

پھر ایسا ہوا حل نہ ہو پائے مسئلے ہم تیری دسترس سے کہی دور جا بسے💔
02/07/2025

پھر ایسا ہوا حل نہ ہو پائے مسئلے ہم تیری دسترس سے کہی دور جا بسے💔

یہ نارسائی،یہ بےگانگی، یہ دوری، یہ چُپبہت طویل اگر ہو گئی، تو کیا ہو گا!تمہارے دھیان کے سائے میں جاگنے والیجو تھک کے آخر...
01/07/2025

یہ نارسائی،یہ بےگانگی، یہ دوری، یہ چُپ
بہت طویل اگر ہو گئی، تو کیا ہو گا!

تمہارے دھیان کے سائے میں جاگنے والی
جو تھک کے آخرِ شب سو گئی، تو کیا ہو گا

سیماب ظفر

‏زندگی کے بہادرانہ فیصلوں میں سے ایک یہ ہے کہ تم ہر اس چیز، جگہ، محفل، انسان  سے ہمیشہ کے لیے دور ہو جاؤ.. جو تمہارے دل ...
01/07/2025

‏زندگی کے بہادرانہ فیصلوں میں سے ایک یہ ہے کہ تم ہر اس چیز، جگہ، محفل، انسان سے ہمیشہ کے لیے دور ہو جاؤ..
جو تمہارے دل کو تکلیف پہنچاتا ہے۔

01/07/2025

‏”حال کے بد حال ہونے کے باوجود مستقبل کے خوشحال ہونے کی امید نہیں چھوڑنی چاہیے... “

واصف علی واصف ؒ

‏ہمارے اندر ہمارے خیالوں کی تاثیر ہوتی ہے. واصف علی واصف
01/07/2025

‏ہمارے اندر ہمارے خیالوں کی تاثیر ہوتی ہے.

واصف علی واصف

How my life is going
01/07/2025

How my life is going

01/07/2025

کُچھ لوگ آپ سے سب کُچھ چاہتے ہیں لیکن آپ کو نہیں۔ 🩶🍀🍁🩵

A fresh start isn’t a new place, it’s a new mindset.
01/07/2025

A fresh start isn’t a new place, it’s a new mindset.

Address

Ahsanabad Sector 4 Guddap Town
Karachi
7500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Feel And Heal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Feel And Heal:

Share