Khaisorah Ki Aawaz.خیسورہ کی آواز۔

Khaisorah Ki Aawaz.خیسورہ کی آواز۔ Welcome to use khaisoorah ki awaz

29/08/2023
خیسورہ سے تعلق رکھنے والے معروف ٹرانسپورٹر صدام محسود اور گلاب محسود نے کراچی اور حیدراباد سندھ میں اٹلس انجن آئل کی ڈیل...
29/08/2023

خیسورہ سے تعلق رکھنے والے معروف ٹرانسپورٹر صدام محسود اور گلاب محسود نے کراچی اور حیدراباد سندھ میں اٹلس انجن آئل کی ڈیلرشپ لی ہے اور ماشاءاللہ کامیاب انجن آئل ہے اور بہت سارے ٹرانسپورٹر حضرات اس آئل کو استعمال کرہی ہے
ہماری طرف سے دونوں بھائیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
Atlas Knows the Engine Better
اٹلس جانے انجن کو بہتر
آج اٹلس ہونڈا کیطرف سے کراچی سہراب گوٹھ میں ہمارے میکینک حضرات کیلئے ایک پروکار تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں تقریباً سینکڑوں کی تعداد میں میکینک حضرات نے شرکت کی -
اور اٹلس کیطرف سے تمام میکینکس کو میکینک سرٹیفیکیٹ جاری کئے
الجدہ آئل ٹریڈرز کیطرف سے تمام میکینک حضرات اور اٹلس ہونڈا کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں

صحافی آتش محسود پر جان لیوا حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، یہ حملہ صحافت پر حملہ ہے۔ آتش محسود کو زخمی حالت میں وانا ہ...
16/10/2022

صحافی آتش محسود پر جان لیوا حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، یہ حملہ صحافت پر حملہ ہے۔ آتش محسود کو زخمی حالت میں وانا ہسپتال لے منتقل کیا۔ زرائع کے بقول اس پر حملہ مقامی ٹھیکہ دار نے کروایا ہے۔ اسطرح کا عمل علاقے کے توانا آوازوں کو چھپ کرانے کی مذموم کوشش ہے۔

25/05/2022

Please Like and share this Page

خیبر پختونخوا حکومت نے کل بروز پیر سرکاری سطح پر عید الفطر منانے کا اعلان کردیا۔ صوبائی حکومت کے مطابق انہیں چاند نظر آن...
01/05/2022

خیبر پختونخوا حکومت نے کل بروز پیر سرکاری سطح پر عید الفطر منانے کا اعلان کردیا۔ صوبائی حکومت کے مطابق انہیں چاند نظر آنے کے 130 شہادتیں موصول ہوئے ہیں

وزیر اعلی محمود خان نے کل عید الفطر منانے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کل گورنر ہاوس پشاور میں عید الفطر کی نماز ادا کریں گے۔

کابینہ اراکین اور سرکاری حکام بھی وزیر اعلی کے ہمراہ عید الفطر کی نماز ادا کریں گے۔

01/05/2022

مسجد قاسم علی خان/ مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے کل عید کا اعلان کردیا

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا تاہم چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئیمزید ت...
30/04/2022

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا تاہم چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی
مزید تفصیلات: https://urdu.geo.tv/latest/284625-

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ،18 اضلاع میں پولنگتفصیل پڑھیں:https://www.humnews.pk/latest/381821/
31/03/2022

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ،18 اضلاع میں پولنگ
تفصیل پڑھیں:https://www.humnews.pk/latest/381821/

27/03/2022
27/03/2022

Atlas Hydraulic Oil HD-68 for Loader Excavater and Dumper etc.

 #جنوبی وزیرستان:  ٹریفک حادثے میں قبائلی مشر اور ٹھیکیدار یونین کے صدر حاجی بنوت خان جاں بحق ہوگئے، ڈیرہ اسماعیل خان ٹا...
17/03/2022

#جنوبی وزیرستان: ٹریفک حادثے میں قبائلی مشر اور ٹھیکیدار یونین کے صدر حاجی بنوت خان جاں بحق ہوگئے،
ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک روڈ چہکان کے قریب ٹریفک حادثے میں حاجی بنوت خان شدید زخمی ہوئے تھے، اور فوری طور پر ڈیرہ اسماعیل خان ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے اسلام آباد ریفر کیا گیا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

الیکشن کمیشن نے بار بار ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈی آئی خان تحصیل مئیر کی لئے پی ٹی آئی کے امیدوار اور وفاقی وزیر علی...
07/02/2022

الیکشن کمیشن نے بار بار ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈی آئی خان تحصیل مئیر کی لئے پی ٹی آئی کے امیدوار اور وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین گنڈاپور کو نااہل قرار دے دیا۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khaisorah Ki Aawaz.خیسورہ کی آواز۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share