18/10/2025
چمن/مال روڈ پر پولیس گرفتاری کے خلاف احتجاج
چمن میں مال روڈ پر پولیس کی گرفتاری کے خلاف مظاہرین نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ٹائر جلا کر مال روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔ اس دوران مظاہرین کی جانب سے پولیس کی گاڑی پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے سٹریٹ فائرنگ کی اور بعد ازاں مال روڈ کو ٹریفک کے لیے دوبارہ کھول دیا۔