Shot Se Scene

Shot Se Scene Hello everyone! welcome to my page. I am a passionate writer and love to express my thoughts and ideas through words.

I believe that words have the power to unite, inspire and unite people. So, I am here to share my writing journey with you all.

30/11/2025

جو قومیں اندر سے بٹتی ہیں، باہر سے مٹتی ہیں۔💔😢

30/11/2025

جب دشمن صفوں میں دراڑیں دیکھتا ہے، تب ہی حملہ آور ہوتا ہے۔ 💪🏽💥

29/11/2025

وطن کے دشمن کو شکست دینے کا پہلا ہتھیار، آپس کا اتفاق ہے۔

12/08/2025

جنہیں اپنے وطن سے محبت ہوتی ہے، 👈👉وہ اختلاف کو اتحاد میں بدلنا جانتے ہیں۔

11/08/2025

💫سیاست بعد میں، وطن پہلے 👈 یہی ایک زندہ 🫀قوم کی پہچان ہے☘️🦅☘️

09/08/2025

اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے، جس نے دنیا کی زندگی کو آخرت پر ترجیح دی، اُس کا ٹھکانہ جہنم ہے۔ (سورۃ النازعات: 37-39)

09/08/2025

اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے، اور جو دنیا میں اندھا رہا، وہ آخرت میں بھی اندھا اور راستے سے بھٹکا ہوا ہوگا۔ (سورۃ بنی اسرائیل: 72)

08/08/2025

اور جنہوں نے ہمارے حکموں کو جھٹلایا، ان کے لیے جہنم کی آگ ہے، جہاں سے وہ نہ مر سکیں گے نہ نکل سکیں گے۔ (سورۃ فاطر: 36)

08/08/2025

اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے، اور جو کوئی گناہ کے بعد توبہ کرے اور اصلاح کرے، تو اللہ اس کی توبہ قبول کر لیتا ہے۔ (سورۃ المائدہ: 39)

07/08/2025

اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے، اور جہنم اُس شخص کے لیے گھات میں ہے جو سرکش تھا۔ (سورۃ النبأ: 21-22)

06/08/2025

اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے، جو میرے ذکر سے منہ موڑے گا، اس کی زندگی تنگ کر دی جائے گی۔ (سورۃ طٰہٰ: 124)

05/08/2025

اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے، جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے میں اسے خوب جانتا ہوں۔ (سورۃ آل عمران: 154)

Address

Lahore
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shot Se Scene posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shot Se Scene:

Share