Binte Muhammad Khalid Iqbal

Binte Muhammad Khalid Iqbal Mere ALLAH PAK k sth zindagi haseen si❤

https://www.youtube.com/-h5g
05/07/2024

https://www.youtube.com/-h5g

Assalam o Alaikum I am Nimra Khalid, 2nd year Bs Psychology student from Jinnah university for women..I upload shorts , videos for all peoples . In this channel you can find short and videos relate to study, and funny.. Plz must subscribe my channel Must likes, shares 🥹 Like My page : ht...

26/06/2024

🍁کسی ایـــک غم کو خود پر اتنــا سوار مـــت کرو کـــہ وہ تمہیــں ہزار نعمتیں بھـــلا دے......!!🍁

26/06/2024

اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو ایک اصول بنائیے!!
اپنے آج میں جینا شروع کیجیئے .....
کل کا مت سوچئے .... نہ گزرے ہوۓ کل اور نہ آنے والے کل کا
کوشش کیجئے جب بھی سو کر آنکھ کھلے تو کوئی بھی منفی بات آپ کے کانوں یا آنکھوں تک نہ آئے .... سب سے پہلے تو اللہ
کا اس بات پر شُکر کیجیئے کے اُس نے آپ کو جینے کیلئے پھر سے ایک نیا دِن دیا ہے ..... اُس کے بعد کوئی بھی Exercise اور Meditation ضرور کیجیئے ..... زندگی میں جو معاملات آپ کے
بس سے باہر ہیں یا جن پر آپ کا اختیار نہیں اُن سب کو اللہ کے
حوالے کر کہ سکون میں آ جائیے کیونکہ آپ کے پریشان ہونے سے
وہ حل ہو سکتے تو کب کے ہو چکے ہوتے مگر نہیں ایسا نہ ہوتا حضرت علی کے ایک فرمان کا مفہوم کُچھ یوں ہے کہ
" مصیبت میں پریشان ہونا مصیبت کو بڑھا دیتا ہے"
تُو اگر آپ اپنی پریشانی کو زیادہ بڑھانا چاہتے ہیں تو ہوتے رھیں پریشان لیکن یہ حل نہیں ہے ، حل صرف صبر اور اپنا دھیان اُس پریشانی سے ہٹانے کیلئے خود کوشش کرنا ہے کیونکہ ڈپریشن ، اسٹریس وغیرہ میں جب تک آپ اِس سے خود نکلنے کی کوشش نہیں کریں ہے کوئی اور آ کر چاہے گا بھی تو آپکی مدد نہیں کر سکے گا جب تک آپ یہ فیصلہ نہیں کریں گے کہ آپ کو اِس سے نکلنا ہے .....
ایک آخری بات ۔۔۔۔۔ جو چلا گیا اُس کا غم نہ کریں ہم موت پر بھی تو صبر کر لیتے ہیں ، ویسے ہی تعلق کی موت پر بھی صبر کرنا سیکھیں .... یہ بھی اُصول بنا لیں کہ جب کوئی زندگی میں آۓ تو پہلے سے یہ ذہن میں رکھیں کہ ایک دن اِس کو بھی چلے جانا ہے ہمیشہ رہنے والا تو کُچھ بھی نہیں ہے لہٰذا جو ہے اُس پر شُکر کریں .... زندگی سفر ہے " اللہ سے اللہ تک کا " اِس کے بیچ میں لوگ " ملتے اور بچھڑتے" رھیں گے سو جو ہے اس پر خوش رہیں اور قدر کریں اُس وقت کی جو نصیب سے ملا ....💘🤍

26/06/2024

لاکھوں ملیں گے پیار کا دعویٰ کرنے والے تجھے
اے بنتِ حوّا.....!!!❤️✨
مگر انتخاب اسی کا کرنا جو تمہاری چادر کا خیال کرے...❤💯

26/06/2024

°~میرا رب فرماتا ہے !!
سب کچھ چھوڑ کر اندھا اعتبار کر لو مجھ پر ، یقین کرو میں اپنے وعدوں کا بڑا سچا ہوں❤️🔥

26/06/2024

عورت پردہ کرے تاکہ پتہ چلے کوئی عام عورت نہیں مسلمان عورت ہے...!!!

مرد اپنی نگاہ نیچی کر کے چلے تاکہ پتہ چلے کوئی عام آدمی نہیں محمد ﷺ کا امتی ہے...!!! 💯❣

26/06/2024

ایسی شخصیت بننے کی کبھی کوشش مت کریں کہ لوگوں کی توجہ حاصل کر سکیں بلکہ ایک ایسی شخصیت بنیں کہ لوگ ہمیں اچھے الفاظ میں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔۔

26/06/2024

ایمان جب انسان کے اندر اپنی جڑیں مضبوط کرلیتا ہے، تو گناہ مشکل اور نیکی آسان ہو جاتی ہے 💯🔥

26/06/2024

بے شک سکون کے سبھی راستے
اللّٰہ سے منسلک ہیں.❤️😌

26/06/2024

جب نا ملنے کا خوف ستانے لگے تو یقین سے دعائیں مانگنا،
جب صبر نہ آرہا ہو تب جائے نماز اٹھا کہ خوب رونا،
جب ہمت ہار ماننے لگے تب سجدوں میں اس سے،
ڈھیر ساری باتیں کرنے لگنا،
جب سکون نہ پہنچ پا رہا ہو تو تہجد پڑھنا،
جب اس سے تسلی ملتا دیکھنا چاہ رہے ہو تو قرآن کو پڑھ لینا،
جب انتظار نہیں کر پا رہے ہو تو بس اسکے کن ہونے کا انتظار کرنا!!♥🌸

26/06/2024

´لوگ سمجھتے ہیں کے بادشاہ کامیاب ہو گئے،دولت والے کامیاب ہو گئے،مگر قرآن کہتا ہے`
•. قَدۡ اَفۡلَحَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ 🌸
کامیاب ہو گئے ایمان والے.•

Address

Karachi

Website

http://tiktok.com/@nimra_khalid14

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Binte Muhammad Khalid Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share