USA Official

USA Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from USA Official, Digital creator, Karachi.
(4)

AsSalamOAlaikum / Hi,

My Channel name is USA Official i make YouTube videos On social issues, Religious topics, Politics, Beautiful Place Videos, fundraising, vlogs and helping people through my lovely and supportive audience.

صحابہ کرام کی گستاخی کے خلاف کشروٹ کلمہ چوک کو بند کر دیا گیا اب نکلیں ہم تو نکل چکے ہیں
25/09/2025

صحابہ کرام کی گستاخی کے خلاف کشروٹ کلمہ چوک کو بند کر دیا گیا اب نکلیں ہم تو نکل چکے ہیں

گلگت بلتستان جیسے پُرامن اور حساس خطے میں ایک منظم سازش کے تحت مسلسل صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان میں گستاخ...
25/09/2025

گلگت بلتستان جیسے پُرامن اور حساس خطے میں ایک منظم سازش کے تحت مسلسل صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان میں گستاخی کی جارہی ہے جس سے نہ صرف عوام کے مذہبی جذبات مجروح ہو رہے ہیں بلکہ علاقے کے امن و امان کو بھی سنگین خطرات لاحق ہو چکے ہیں افسوسناک امر یہ ہے کہ انتظامیہ اور متعلقہ ادارے تاحال خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں
یہ گستاخ شخص حضرت ابوبکر صدیق حضرت عمر فاروق حضرت عثمان غنی حضرت علی المرتضیٰ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہم جیسے جلیل القدر صحابہ کے نام لے لے کر نہایت ناپاک زبان استعمال کر رہے ہیں جو کسی بھی مسلمان کے لیے ناقابل برداشت ہے
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس شخص کو فی الفور گرفتار کر کے قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ ایسی مذموم حرکتوں کا سدباب کیا جا سکے،،، مزید تاخیر یا چشم پوشی عوامی ردعمل اور امن و امان کے بگڑنے کا سبب بن سکتی ہے جس کی تمام تر ذمہ داری حکومت اور انتظامیہ پر عائد ہوگی
محبانِ صحابہ کرام کی طرف سے یہ پرزور مطالبہ ہے کہ اس مسئلے کو فوری طور پر حل کیا جائے تاکہ گلگت بلتستان کا امن قائم و دائم رہے

21/09/2025

شیطان قید سے رہائی پانے ہی والا تھا کہ اذانیں دے کر واپس کر دیا
شکریہ قوم یوتھ

سوشل میڈیا پر مفتی تقی عثمانی صاحب کے ساتھ ایک من گھڑت بیان منسوب کیا جا رہا ہے۔ مفتی صاحب نے اس حوالے سے باقاعدہ تردید ...
20/09/2025

سوشل میڈیا پر مفتی تقی عثمانی صاحب کے ساتھ ایک من گھڑت بیان منسوب کیا جا رہا ہے۔ مفتی صاحب نے اس حوالے سے باقاعدہ تردید بھی کی ہے اور مستقبل میں ایسے کسی بھی بے بنیاد بیان سے پہلے تصدیق کا طریقہ کار بھی بتایا ہے۔ گزارش ہے کہ بغیر تحقیق کیے کوئی بھی مواد آگے پھیلانے سے گریز کریں۔ شکریہ
سلمان ماموند

20/09/2025
20/09/2025

اگر اذان دینے سے نیازی باہر نہ نکلا تو یوتھئے اپنے مہاتما نیازی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کروالیں شاید ٹوٹکا کام آجاے !

20/09/2025

کحچھ قادیانی اپنے مشن نور کی یاد میں اذانیں دے رہے ہیں

18/09/2025

غزہ میں ساٹھ ہزار بڑے ،36 ہزار بچے شہید ہوگئے، ہزاروں اپاہج ہیں۔
بل گيٹس کے پاس انکے لیئے دوائی نہیں ،
لیکن ویکسین مفت ہے

گمشدہ بچےکی تلاش ! شیئر ضرور کریں شکریہ مورخہ 12 ستمبر 2025 کو احمد عالم ولد جان عالم عمر 11 سال عبداللہ گوٹھ بن عباس زک...
16/09/2025

گمشدہ بچےکی تلاش ! شیئر ضرور کریں شکریہ

مورخہ 12 ستمبر 2025 کو احمد عالم ولد جان عالم عمر 11 سال عبداللہ گوٹھ بن عباس زکریہ مسجد تھانہ شاہ لطیف ضلع ملیر سے لاپتہ ہو گیا ہے
یہ ایک معصوم بچے کی آواز ہے براہ کرم کراچی ملیر، قائد آباد، شیرپاؤ کالونی، اور اس کے آس پاس کے ساتھیوں تک یہ پوسٹ ضرور پہنچائیں تاکہ بچے کی تلاش ممکن ہو سکے

کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے دئیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں۔

03172735464 Call 🤙
WhatsApp 03182842905

ایک استاد کلاس روم میں داخل ہوا تو دیکھا کہ جس کرسی پر اسے بیٹھنا تھا، وہ چھت سے لٹکی ہوئی ہے۔استاد نے طلبہ کی طرف دیکھا...
16/09/2025

ایک استاد کلاس روم میں داخل ہوا تو دیکھا کہ جس کرسی پر اسے بیٹھنا تھا، وہ چھت سے لٹکی ہوئی ہے۔
استاد نے طلبہ کی طرف دیکھا، مسکرایا اور بغیر کچھ کہے سیدھا بلیک بورڈ کی طرف گیا اور لکھا:

ٹیسٹ: 15 منٹ، 30 نمبر

سوال نمبر 1: کرسی اور فرش کے درمیان فاصلہ سینٹی میٹر میں نکالیے۔ (1 نمبر)

سوال نمبر 2: کرسی کا چھت کے ساتھ زاویہ نکالیے اور اپنی مکمل حل شدہ مشق دکھائیے۔ (1 نمبر)

سوال نمبر 3: اُس طالب علم کا نام لکھیے جس نے کرسی کو چھت پر لٹکایا اور اُن دوستوں کے نام بھی لکھیے جنہوں نے اُس کی مدد کی۔ (28 نمبر)

ٹیسٹ کے اختتام پر پورا گینگ پکڑا گیا 😁
نتیجہ:
استاد سے پنگا، از ناٹ چنگا 😂

13/09/2025

*کراچی: سمن آباد میں مامجی اسپتال کے باہر مریضوں کے لواحقین کا احتجاج*

*پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی*

*ایک مریض جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے*

Address

Karachi

Website

https://www.youtube.com/@usaofficial199

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when USA Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to USA Official:

Share