Solomon Moin Yakoob

Solomon Moin Yakoob Worker Media Cell at Pakistan People's Party 🇱🇾 PS-110 Ward 9 District South

16/10/2025

جوہر چورنگی پر ہمارے مسیحی بھائی صرف 100 روپے میں چکن تکہ رول فروخت کر رہے ہیں۔ یہ رول ان کی اہلیہ خود تیار کرتی ہیں، اور وہ معاشی حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے خود انہیں فروخت کرتے ہیں۔ کراچی کے زندہ دل عوام سے گزارش ہے کہ اگر آپ کا وہاں سے گزر ہو تو ضرور ان بھائی کی حوصلہ افزائی اور مدد کریں۔

02/10/2025

‏وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی سے قومی ہیرو کوہ پیما اسد علی میمن نے ملاقات کی۔

صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے معروف کوہ پیما اسد علی جنہوں نے دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا کے چھ براعظموں کی بلند ترین چوٹیوں کو سر کیا ہے،

انہوں نے گذشتہ روز وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

کوہ پیما اسد علی میمن دنیا کی چھ براعظموں کی اونچی چوٹیوں کو سر کرنے کے بعد اب دنیا کے ساتویں براعظم کی اونچی ترین اوشنیہ کی چوٹی سر کرنے کے لئے پر اعتماد ہیں۔

اسد علی نے اپنے آنے والی مہم کی آفیشل کٹ بھی وزیر محنت سندھ سعید غنی کو پیش کی۔

اس موقع پر صوبائی وزیر سعید غنی نے سندھ دھرتی سے تعلق رکھنے والے اس بہادر نوجوان اسد علی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ ہم دعا گو ہیں کہ اسد علی پوری دنیا میں پاکستان کا نام بلند کرنے کے لیے تمام بلندیوں کو چھونے میں کامیاب ہو۔

02/10/2025
02/10/2025
02/10/2025

ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری پیپلز یوتھ ضلع جنوبی اے۔بی رئیس کے نکاح میں شرکت۔

02/10/2025
02/10/2025

وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی سے قومی ہیرو کوہ پیما اسد علی میمن نے ملاقات کی۔

صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے معروف کوہ پیما اسد علی جس نے دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا کے چھ براعظموں کی بلند ترین چوٹیوں کو سر کیا ہے،

انہوں نے گذشتہ روز وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

کوہ پیما اسد علی میمن دنیا کی چھ براعظموں کی اونچی چوٹیوں کو سر کرنے کے بعد اب دنیا کے ساتویں براعظم کی اونچی ترین اوشنیہ کی چوٹی سر کرنے کے لئے پر اعتماد ہیں۔

اسد علی نے اپنے آنے والی مہم کی آفیشل کٹ بھی وزیر محنت سندھ سعید غنی کو پیش کی۔

اس موقع پر صوبائی وزیر سعید غنی نے سندھ دھرتی سے تعلق رکھنے والے اس بہادر نوجوان اسد علی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ ہم دعا گو ہیں کہ اسد علی پوری دنیا میں پاکستان کا نام بلند کرنے کے لیے تمام بلندیوں کو چھونے میں کامیاب ہو۔

26/09/2025

🎤 Sindh Talent Hunt 2025 – Semifinals 🎶
Top 51 voices battle for the Grand Finale!

📍 Sindh Provincial Museum, Hyderabad
🗓 5th October 2025 | ⏰ 8:30 AM & 10:30 AM

Details: https://sindhtalenthunt.com

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Solomon Moin Yakoob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share