The Pakistan News

The Pakistan News Pakistan's first Multimedia news website, providing latest investigative news stories, analysis on d

28/08/2024

لنڈن میں 365 دن میں سے 465 دن بارش ہوتی ہے۔

09/07/2024

نانا کی اسٹیل ملز پر زرداری کا ردعمل 🤣

مولانا سید ابوالاعلی مودودی رحمۃ اللہ علیہ کا انتقال امریکہ کے شہر بفیلو میں اس ہسپتال میں ہوا جہاں ان کے بیٹے ڈاکٹر احم...
06/07/2024

مولانا سید ابوالاعلی مودودی رحمۃ اللہ علیہ کا انتقال امریکہ کے شہر بفیلو میں اس ہسپتال میں ہوا جہاں ان کے بیٹے ڈاکٹر احمد فاروق ملازم تھے اور علاج کے لیے انہیں وہاں لے گئے تھے اور اس دن 22 ستمبر 1979 کی تاریخ تھی ڈاکٹر احمد فاروق نے بفیلو سے نیویارک کے لیے ان کی میت کو چارٹرڈ طیارے کے ذریعے منتقل کیا مولانا کے اہل خانہ بھی ان کی میت کے ساتھ نیویارک پہنچے نیو یارک ائیر پورٹ پر ایک بڑی تعداد میں مسلمان جمع ہوئے اور مولانا کی نماز جنازہ ادا کی وہاں جنازہ پڑھنے والے لوگوں کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ ائیر پورٹ کے جس ایریا میں نماز ادا کی گئی وہ جگہ ناکافی ہوتی گئی لوگ بڑھتے گئے اس طرح چھ مرتبہ نماز ادا کی گئی اس کےبعد وہاں پر لکڑی کا تابوت جس میں میت لائی گئی تھی ائر لائن والوں نے اس کو اپنے کارگو کیبن کے مطابق دوبارہ بنانے کا کہا چنانچہ وہاں تابوت نیا بنوانا پڑا اس کے بعد میت کو لندن کے ہیتھرو ائر پورٹ پر لایا گیا جہاں پر پورے یورپ سے ہزاروں مسلمان مولانا کی نماز جنازہ کےلیے جمع تھے چنانچہ وہاں نماز جنازہ ادا کی گئی اس کے بعد لندن سے کراچی لایا گیا کراچی میں میاں طفیل محمد صاحب کی امامت میں لاکھوں افراد نے نماز جنازہ ادا کی کراچی سے پھر میت کو 24 ستمبر 1979 کو عصر کے وقت لاہور لایا گیا اور مولانا کی رہائش گاہ اچھرہ منتقل کردیا گیا اور نماز عشاء سے اگلے دن صبح دس بجے تک لوگ لائنوں میں لگ کر مولانا کی آخری زیارت کرتے رہے کئی لوگ یہ کہتے سنے گئے کہ صبح تک ان کی باری نہیں آسکی صبح دس بجے 25 ستمبر کو مولانا کے جسد خاکی کو قذافی سٹیڈیم لے جایا گیا جہاں کم وبیش پچیس لاکھ افراد نے علامہ یوسف القرضاوی رحمۃاللہ علیہ کی امامت میں نماز جنازہ ادا کی اور پھر ظہر کے بعد مولانا مودودی ذیلدار پارک اچھرہ میں ان کی رہائش گاہ کے لان میں سپرد خاک کردیا گیا اللہ کی کروڑوں رحمتیں ہوں ان پر۔

موئے موئے -
08/01/2024

موئے موئے -

ازقلم: رابعہ بی بیNo body wants my darlingNot even at my bestTo heal my woundAs the night falls, I return to the same dream againA saint standing in front of me holding a black line

سندھ میں سسٹم کے کارندے اب بھی اعلی عہدوں پہ براجمان، ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں اعلی عہدے پر تعینات کلرک سے ڈائریکٹر لین...
27/12/2023

سندھ میں سسٹم کے کارندے اب بھی اعلی عہدوں پہ براجمان، ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں اعلی عہدے پر تعینات کلرک سے ڈائریکٹر لینڈ ترقی پانے کی انوکھی کہانی -

سندھ میں سسٹم کے کارندے اب بھی اعلی عہدوں پہ براجمان، ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں اعلی عہدے پر تعینات کلرک سے ڈائریکٹر لینڈ ترقی پانے کی انوکھی کہانی By دی پاکستان اردو ...

ماحولیاتی مسائل اور اس کا حل -
17/12/2023

ماحولیاتی مسائل اور اس کا حل -

تحریر: جنید عظیم

ملیر سٹی میں شوہر نے بچے کے سامنے بیوی کو گولی مار کر خودکشی کرلی -
16/12/2023

ملیر سٹی میں شوہر نے بچے کے سامنے بیوی کو گولی مار کر خودکشی کرلی -

کراچی: ملیر سٹی میں شوہر نے بیوی کو گولی مار کر خودکشی کرلی، مقتول ساڑھے چار بجے سے اپنے گھر کی گیلری سے باہر نکل کر میڈیا کو بلانے کا مطالبہ کر رہا تھا۔

آرمی پبلک اسکول کا سیاہ روز -
16/12/2023

آرمی پبلک اسکول کا سیاہ روز -

تحریر: رابعہ خان

آخری سین اور اُلٹی فلم -
14/12/2023

آخری سین اور اُلٹی فلم -

تحریر: مطیع اللہ جان

Address

Gulshan-e-Hadeed
Karachi
75010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Pakistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Pakistan News:

Share