Kabah and Madina Lovers

Kabah and Madina Lovers پاکستان کی عظیم و روحانی شخصیت صوفی ملت بھیاجی بانی مرکزی جامع مسجد طیبہ و مدرسہ غوثیہ و میرِ جلوس عید میلادالنبیﷺ پاکستان ،

03/09/2026
02/09/2026

حضورﷺ آپ کا ہوں نگاہ کرم ہو
سب سے برا ہوں، سراپا خطا ہوں، نگاہِ کرم ہو
مجھے مانگنے کا سلیقہ نہیں ہے مگر مانگتا ہوں، نگاہِ کرم ہو
حضورؐ آپ سے آپ کو مانگتا ہوں نگاہ کرم ہو
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

02/09/2026

پنجآب فیصل آباد میں دوست کے والد کا انتقال ہوگیا ہے اللہ کریم ان کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماہے آمین

01/09/2026

غموں نے جو تم کو گھیرا ہے تو درود پڑھو
جو حاضری کی ہے تمنا تو درود پڑھو
آئیں درود شریف پڑھیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

01/09/2026

میرے دوستوں بزرگوں بھائیوں بہنوں یاد رکھیں مدینہ پاک ایک ایسی دل افروز اور ادب والی جگہ ہے جو ایک سچا عاشق اپنی زندگی میں ضرور دیکھنا چاہتا ہے،
میں ایک دعا جو بار بار کرتا ہوں یا اللہ میرے تمام فالوورز کو اور تمام مسلمانوں کو موت سے پہلے مدینہ پاک کی باادب حاضری نصیب فرما دے
یاروں مدینہ ہوائیں ایسی پُر نور خوشبودار ہیں کہ جو سانسوں میں بس جاتی ہیں
آنکھیں ٹھنڈی ہو جاتی ہیں گمبد خضرا کے دیدار کے بعد ❤️
اللہ ہم سب کو بار بار باادب حاضری نصیب فرمائے آمین بجاہ خاتم النبیینﷺ درود پاک پڑھ لیں سب ۔۔
کاش رہ جاؤں مدینے کا مقامی ہو کر❣️
کاش تقدیر میں ایسی کوئی ہجرت آئے🌺
مذہبی و روحانی اسکالر حاجی عبدالقیوم احمد حفیظہ اللہ ✍🏻
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

01/09/2026

رہتی ہیں سائلوں کی حاجت پہ ان ﷺ کی آنکھیں ۔
ہیں مہربان کتنی امت پہ اُن ﷺ کی آنکھیں ۔
جب آگئی ہیں جوش رحمت پہ اُن ﷺ کی آنکھیں۔
جلتے بجھا دیئے ہیں روتے ہنسا دیئے ہیں🙏🏻❤️
مذہبی روحانی اسکالر حاجی عبدالقیوم احمد
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

01/09/2026

سفر مدینہ سفرِ عشق و ایمان روحانی اسکالر حاجی عبدالقیوم احمد صاحب✍🏻
میرے عزیز بزرگوں بھائیوں بہنوں اور دوستوں مکہ مکرمہ کے بعد آپ جب عمرہ کی سعادت حاصل کر لیتے ہیں تو پھر اس شاندار ایمان افروز سفر عشق کا آغاز ہوتا ہے ،
میری اپنی یہ رائے اور تحقیق ہے کہ مومن جب عمرہ کر لیتا ہے تو اللہ چاہتا ہے میرے محبوب کے پاس جب جاو تو پاک صاف ہو جاو دل میں جو میل ہے وہ دھل جائے اللہ اکبر ،
جب آپ مکہ سے مدینہ کا سفر تے کرتے ہیں تو دل کی حالت بدل ہی جاتی ہے
میں اپنا بتاوں تو جب میرا یہ پہلے بارسفر ہوا تھا تو میں جب مکہ پاک سے مدینہ کا سفر کو نکلا تو دل بس ڈر بھی رہا تھا اور خوش بھی بہت تھا زندگی کا سب سے حسین لمحہ تھا ،
چلا ہوں ایک مجرم کی طرح میں جانب طیبہ
دل شرمندہ شرمندہ بدن لرزیدہ لرزیدہ
ڈر اس لئے رہا تھا کہ اپنے آقاﷺ جو کیا منہ دکھاوں گا بہت گناہ گار ہیں ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے کیسے پیش ہوں گا ، پھر یہ اشعار یاد ہے
ایسی تمنہ پہ جی رہا ہوں کہ جا کہ روزے کی جالیوں پہ
سناوں حال دلی میں اُن کو سنے میرا معجرا محمدﷺ
اور خوشی اس بات کی تھی کہ میں اس کریم آقاﷺ کے پاس جا رہا ہوں جو وجہہ تخلیقِ کائنات ہیں جن کا مقام عرش سے بھی افضل ہے ، اللہ نے
آپ کی خاطر بنائے دو جہاں
اپنی خاطر جو بنایا آپﷺ ہیں
جب آپ جائیں گے تو یقین کریں آپ کا جسم خوشبودار ہوجائے گا
آپ کی آنکھوں میں نور جہلکنے لگے گا آپ کی سانسیں ٹھنڈی ہو جائیں گی
اور جوں ہی آپ مدینہ پاک کی سر زمین پر قدم رکھیں گیں اللہ اکبر وہاں کی خوشبو وہاں کی ہوائیں آپ سے لپٹ لپٹ کر کہ رہی ہوں گیں خوش آمیدد اے عاشقانِ رسول ، اپنے آقا اپنے نبی پاکﷺ کے شہر میں ہو تم اب اب تم چھوڑ دو دنیا کی فکر اب تم چھوڑ دو اپنی پریشانیاں
کیوں کہ ہم نیازی کسی سے کیوں مانگیں
ہم کو سب کچھ حضورﷺ دیتے ہیں
میری دل سے دعا ہے آپ سب میری سوشیل فیملی کو اللہ بار بار مکہ مدینہ کی حاضری نصیب فرمائے ،
ہمارے پیج کو فالو ضرور کرلیں مذید سفر مدینہ کی سادتان آپ سب کے ساتھ شیئر کروں گا امید ہے یہ پڑھ کر آپ کا جزبہ اور ایمان اور مچل گیا ہوگا مکہ مدینہ جانے کے لئے اللہ جلد آپ سب کو ہم سب کو بلا لے آمین بجاہ خاتم النبیینﷺ ، دورد پاک پڑھ لیں ، صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
مذہبی روحانی اسکالر صاحبزادہ حاجی عبدالقیوم احمدحفظہ اللہ ✍🏻
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

01/09/2026

جیسے چاہا در پہ بُلا لیا جیسے چاہا آپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

29/08/2026

اپنے دامانِ شفاعت میں چھپائے رکھنا
میرے سرکار ﷺ میری بات بنائے رکھنا
میں نے مانا کہ نکما ہوں مگر آپ ﷺ کا ہوں
مجھ نکمّے کو بھی سرکار ﷺ نبھائے رکھنا
کسی منصب کا طلبگار ہوں نہ دنیا کا
خاک ہوں میں مُجھے قدموں سے لگائے رکھنا
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kabah and Madina Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category