Voice Pakistan

Voice Pakistan News, Vlog, Talk Shows, Headline News, News Bulletin and ETC

15/09/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر وفاقی حکومت کا 100 روپے لیوی چارج کرنا بڑا المیہ ہے: شرجیل انعام میمن

15/09/2026

پی پی کی2008 حکومت میں ایک روپے پٹرول مہنگا ہونے پر ایم کیو ایم نے اتحاد ختم کردیا تھا، آج ان کی خاموشی پر سوالیہ نشان ہے: شرجیل انعام میمن

15/09/2026

ملازمین کے گروپ انشورنس اور مالی معاونت کی فوری فراہمی کے معاملے پر سندھ اسمبلی اجلاس میں بحث

15/09/2026

گلیوں سے لیکر تعلیمی اداروں تک منشیات کے استعمال کی روک تھام کے لیئے محکمہ ہوم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی کیمپین قابل ستائش ہے: وزیر تعلیم سردارشاہ

15/09/2026

ڪراچي: سنڌ اسيمبلي اجلاس جي ڪارروائي جاري

15/09/2026

سندھ کے گورنر سے پنک ربن پاکستان کے وفد کی ملاقات، چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی مہم کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ  پاکستان میں خواتین کے موبائل انٹرنیٹ استعمال کی شرح 45 فیص...
15/09/2026

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خواتین کے موبائل انٹرنیٹ استعمال کی شرح 45 فیصد ہو چکی ہے۔

اسلام آباد میں اکانومی فورم سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان میں ڈیجیٹل صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے اور 2 برس میں ڈیٹا کے استعمال میں تقریباً 25 فیصد اضافہ ہوا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں فائبر کنکشنز تقریباً 50 لاکھ سے زائد ہو چکے ہیں، وائرڈ براڈ بینڈ کو ایک کروڑ گھرانوں تک پہنچانے کا ہدف ہے، پاکستان میں موبائل انٹرنیٹ کے استعمال میں صنفی فرق 8 فیصد رہ گیا ہے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان میں خواتین کے موبائل انٹرنیٹ استعمال کی شرح 45 فیصد ہو چکی، ڈیجیٹل ترقی میں خواتین کی شمولیت ناگزیر ہے، پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اگلا ہدف ٹیکنالوجی مصنوعات، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور ٹیکنالوجی پر مبنی صنعتوں کا فروغ ہے۔

15/09/2026

محکمہ جاتی پروموشن کمیٹی (ڈی پی سی) نے سندھ کے محکمہ کالج ایجوکیشن میں 188 لیکچررز کو اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

14/09/2026

پیپلزپارٹی جیکب آباد کے ایم این اے اعجاز جکھرانی کے بیٹے اور فوکل پرسن میر رافع خان جکھرانی کا اپنے چچا میر خالد خان جکھرانی کی پریس کانفرن کا جواب

14/09/2026

پیپلزپارٹی جیکب آباد کے ایم این اے اعجاز جکھرانی کے بیٹے اور فوکل پرسن میر رافع خان جکھرانی کا اپنے چچا میر خالد خان جکھرانی کی پریس کانفرن کا جواب

Address

Office # 32, Handicraft Building, Abdullah Haroon Road Sadar Karachi
Karachi
74400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share