Binoria Media

Binoria Media Welcome to Binoria Media, where creativity meets technology! At Binoria Media, we believe in the power of storytelling and expression.
(250)

Binoria Media is the official media wing of Jamia Binoria International, showcasing its global academic excellence, scholarly tradition, and diverse student community. We are a dynamic Digital Creator Platform committed to providing a space where content creators can unleash their potential and connect with a global audience. Our platform is designed to empower creators from diverse backgrounds, f

ostering a community that thrives on innovation, collaboration, and the pursuit of creative excellence. Whether you’re a budding influencer, a seasoned vlogger, or a talented artist, our platform is tailored to support and amplify your voice. We provide the tools, resources, and a vibrant community to help you turn your creative ideas into compelling digital experiences. Join us on this exciting journey of creativity, discovery, and community building. Together, let’s redefine digital content creation!

06/06/2026

شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ اللہ تعالیٰ نے جامعہ بنوریہ عالمیہ کی امتیازی حیثیت کو جس بڑے پن کے ساتھ بیان فرمایا، وہ صرف جامعہ کے لیے نہیں بلکہ تمام تعلیمی اداروں کے لیے اعزاز کی بات ہے۔

بلاشبہ یہ اعزاز ہم سب کو ذمہ داری کے احساس سے بھی دوچار کرتا ہے۔

حضرت شیخ الاسلام حفظہ اللہ تعالیٰ نے حضرت مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ کے بصیرت افروز قول کے ذریعے رہنمائی بھی کردی کہ ذمہ داری کا یہ بوجھ کس طرح سے اٹھانا ہے۔


بنات سمر پروگرام 2026گرمیوں کی چھٹیوں میں بچیوں کی بہترین دینی تربیت، بیکنگ، خطاطی اور شخصیت سازی کے لیے شاندار موقع!سیٹ...
06/06/2026

بنات سمر پروگرام 2026

گرمیوں کی چھٹیوں میں بچیوں کی بہترین دینی تربیت، بیکنگ، خطاطی اور شخصیت سازی کے لیے شاندار موقع!

سیٹیں محدود ہیں، تفصیلات اور رجسٹریشن کے لیے فوراً رابطہ فرمائیں!

رابطہ نمبرز:5854460-0331 | 1274163-0333

درسِ نظامی سے فارغ التحصیل فاضلات اور معلمات اگر عربی بول چال پر دسترس حاصل کرنا چاہتی ہیں، تو  6 ماہ کا یہ عربی کورس آپ...
04/06/2026

درسِ نظامی سے فارغ التحصیل فاضلات اور معلمات اگر عربی بول چال پر دسترس حاصل کرنا چاہتی ہیں، تو 6 ماہ کا یہ عربی کورس آپ کیلیے ہے۔

رجسٹریشن کی تاریخ: 9 جون سے 13 جون 2026ء

02/06/2026

یہ میڈیا پروجیکٹ نہیں ہے، بلکہ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے طلبہ کا تخلیقی اظہار ہے۔

یہ دراصل ایک “بینچ” نہیں ہے، ایک فکری سنگم ہے، جہاں مختلف ثقافتیں آکر ملیں گی، مکالمہ جنم لے گا، اور زندگی کو مختلف زاویوں سے سمجھنے کا موقع ملے گا۔

یہاں روحانیت، اخلاق و کردار، ثقافت، تاریخ اور ادب، یہاں تک کہ لہجوں اور ذائقوں پر بھی گپ شپ ہوگی۔

یہ مشکل مباحث کی محفل نہیں ہوگی، بلکہ ایک بینچ پر جمنے والی ہلکی پھلکی گپ شپ ہوگی۔

کیا آپ اس بینچ سے جڑنا چاہتے ہیں؟

پہلے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں، فالو یا لائیک کا بٹن دبائیں، بینچ کا حصہ بن جائیں۔

مادام ڈائین راتری استوتی، کونسلر قونصل جنرل آف انڈونیشیا، اور مسٹر حلیم وینالائی، کونسل آف رائل تھائی قونصل جنرل نے جامع...
01/06/2026

مادام ڈائین راتری استوتی، کونسلر قونصل جنرل آف انڈونیشیا، اور مسٹر حلیم وینالائی، کونسل آف رائل تھائی قونصل جنرل نے جامعہ بنوریہ عالمیہ کراچی کا دورہ کیا۔

معزز مہمانوں نے طلبہ و اساتذہ سے ملاقات کی، جامعہ کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور تعلیمی و تربیتی نظام کو سراہتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا۔

اس موقع پر مستقبل میں تعلیمی و ثقافتی تعاون کو فروغ دینے پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

Madam Dian Ratri Astuti, Counsellor at the Consulate General of Indonesia, and Mr. Halim Waenalai, Consul of the Royal Thai Consulate General, visited Jamia Binoria Alamia, Karachi.

The distinguished guests met with students and faculty members, toured various departments of the institution, and expressed satisfaction with its academic and training environment.

On this occasion, discussions were also held regarding the promotion of future educational and cultural cooperation.

حج کے بابرکت موقع پر ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم اور مفتی اسعد محمود کی ملاقات۔ اکابر کے علمی و فکری ورثے کے امین، جو ماضی کی ...
29/05/2026

حج کے بابرکت موقع پر ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم اور مفتی اسعد محمود کی ملاقات۔

اکابر کے علمی و فکری ورثے کے امین، جو ماضی کی رہنمائی کو حال کی ضرورتوں سے جوڑتے ہوئے مستقبل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

یہ نشست محض ملاقات نہیں، بلکہ روایت، ذمہ داری اور باہمی فہم کے ساتھ آگے بڑھنے کے عزم کی ایک جھلک بھی ہے۔

27/05/2026

الحمدللہ، جامعہ بنوریہ کی آن لائن قربانی کے ذریعے اس سال بھی آپ سب کے حصوں کی قربانی احسن انداز میں مکمل کی گئی۔

قربانی صرف ایک عبادت نہیں، بلکہ ایثار، محبت اور خدمت کا عملی مظہر بھی ہے۔

ان خوبصورت لمحات میں آپ کی امانت کو بہترین طریقے سے ادا کرتے ہوئے، ہر حصے کو بروقت اور موسم کا خیال رکھتے ہوئے محفوظ انداز میں پہنچایا گیا۔

آپ سب کے اعتماد کا شکریہ 🤍

اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانی قبول فرمائے۔ آمین۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Binoria Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Binoria Media:

Share