Karachi is Love

Karachi is Love part of Karachi

02/08/2025
02/08/2025
کراچی پر رحم کرو🥺💔
26/07/2025

کراچی پر رحم کرو🥺💔

Case Still pending please support everyone
26/07/2025

Case Still pending please support everyone

09/07/2025

حکومت کراچی کے شہریوں کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑگئی, نارتھ کراچی میں شہریوں کو مفت نمبر پلیٹس تقسیم کرنے والو کو گرفتار کرلیا گیا, سندھ حکومت نے کراچی والو پر ایک بلاجواز نمبر پلیٹ مسلط کی جسکا سرے سے کوئی گراؤنڈ ورک مکمل نہیں کیا گیا اور اوپر سے نمبر پلیٹ نا ہونے کی صورت میں شہریوں پر بھاری جرمانہ اور موٹرسائیکل ضبظ کرنا شروع کردی, 2 سال قبل تبدیل ہونے والی نمبر پلیٹ کی دوبارہ تبدیلی کی وجہ یہ بتائی گئی کہ صاحب ایک سیف سٹی منصوبہ آرہا ہے جو نمبر پلیٹ کو ڈٹیکٹ کرکے ہر حرکت عکس بند کرلیگا لیکن جس منصوبہ کو بنیاد بناکر یہ بھونڈا مذاق کیا گیا اس کیمرہ کا کہیں نام و نشان نہیں, اوپر سے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ جو کئی ہزار نمبر پلیٹس کے اجراء کیلئیے بیک لاگ لیکر بیٹھا ہے شہری وہاں بھی در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں, ایسے میں شہری اپنی مدد آپ کے تحت اگر نمبر پلیٹس تقسیم کرتے ہیں تو انکو بھی گرفتار کرلیا جاتا ہے۔

07/07/2025

میں 80 گز کے گھر میں رہتا ہوں
اور 70 پر گھومتا ہوں
اب یہ ڈالا ویگو میرے نام پر کیسے آگیا مجھے نہیں پتا
حد ہوتی ہے منافقت کی

Our heroes ❤️
03/07/2025

Our heroes ❤️

Heartbroken 💔
27/06/2025

Heartbroken 💔

21/06/2025

بریکنگ ⚡
🛑 تہران اور قم میں دھماکوں کی اطلاعات

Situation 🤣🤣
20/06/2025

Situation 🤣🤣

Address

Nazimabad
Karachi
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi is Love posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share