Fida E qadrian

Fida E qadrian Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fida E qadrian, Digital creator, Karachi.

‏‎فِدَاکَ اَبِیْ وَ اُمِّیْ وَ رُوْحِیْ وَ نَفسِی وَ قَلْبِیْ یَا سَیِّدِیْ یَا رَسُوْلَ اللّٰهﷺ🫶🏻🫧 (اَنا السُنّی الْحَمّدُلِلّٰه)
ATTAR humary murshid hain😇|Fan of HAFIZ Tahir Qadri🌹

08/05/2024
07/05/2024

جب مسجد نبوی کے مینار نظر آئے😍
اللہ کی رحمت کے آثار۔۔۔۔۔۔۔نظر آئے💖

منظر ہو بیاں کیسے الفاظ نہیں ملتے🙏
جس وقت محمد ﷺ کا دربار نظر آئے💙

بس یاد رہا اتنا سینے سے لگی جالی💕
پھر یاد نہیں کیا کیا انوار۔۔۔۔۔۔نظر آئے😍

روح مضطر ٹھہر ،تو نکلنا اُدھر 😭🙏🏻
24/03/2024

روح مضطر ٹھہر ،تو نکلنا اُدھر 😭🙏🏻

*روزہ کی نیت میں شک...*اگر روزہ کی نیت میں شک ہے، جیسے رات سحری کے وقت کو طبیعت خراب تھی اور نیت کی کہ اگر صبح ٹھیک ہوئی...
16/03/2024

*روزہ کی نیت میں شک...*

اگر روزہ کی نیت میں شک ہے، جیسے رات سحری کے وقت کو طبیعت خراب تھی اور نیت کی کہ اگر صبح ٹھیک ہوئی تو روزہ ہے ورنہ نہیں..
تو ایسی صورت میں روزہ نہیں ہوگا *کیونکہ روزہ میں پختہ نیت ہونا شرط ہے*
بہار شریعت میں ہے یوں نیت کی کل کہیں دعوت ہوئی تو روزہ نہیں ورنہ روزہ ہے یہ نیت صحیح نہیں ہے،بہرحال وہ روزہ دار نہیں ہے۔

(بہار شریعت ج1،ص968)

واللہ اعلم بالصواب

عورت  👈🏻 🍀کون تھی تم؟👇🏻 بوجھ تھی تم💖 ذلت کا باعث سمجھی جاتی تھی تم💖 زندہ دفن ہوتی تھی تم💖🌹🍀 کون ہو تم؟💝 سر کا تاج ہو تم💖...
10/03/2024

عورت 👈🏻 🍀کون تھی تم؟👇🏻
بوجھ تھی تم💖
ذلت کا باعث سمجھی جاتی تھی تم💖
زندہ دفن ہوتی تھی تم💖
🌹🍀 کون ہو تم؟💝
سر کا تاج ہو تم💖
ذمہ داری ہو تم💖
عزت کا نشان ہو تم💖
محبت کی پہچان ہو تم💖
جنت کی سردار ہو تم💖

🌹🍀 آج
تم ماں ہو تو جنت💞
بیٹی ہو تو رحمت💞
بیوی ہو تو محبت💞
🌹🍀 بہن ہو تو عزت
کس نے دیا یہ مقام🥰؟ تمھارے رب نے
کس نے دلایا یہ مقام🥰؟ ♦️تمھارے نبی نے
♦️ کس کے ذریعے؟ اسلام کےذریعے♦️
♦️ نہ تمھیں جہاد کا حکم🌸
♦️ نہ تمھیں با جماعت نماز کا حکم🌸
♦️نہ تمھیں روزی کمانے کی فکر💞
🌹🍀 کیا حکم ہے تمھارے لیے؟
💖 با پردہ رہو
💖 اپنے آپ کو ڈھانپ کے رکھو
💖 کہ تم قیمتی ہو
💖 کہ تم اللہ کی رحمت ہو
💖 کہ تم اسلام کی بیٹی ہو
💖 کہ تم فاطمہ بنت محمد 💖کی کنیز ہو
💖 کہ تم عورت ہو
💖کہ تم عورت ہو
تم بچوں کو دودھ پلاو تو اجر💞
تم کھانا کھلاو تو اجر💞
تم شوہر کی تابع دار رہو تو اجر💞
تم رات جاگ کر گھر والوں کی دیکھ بال کرو تو اجر💞
تم خود سحری آدھی چھوڑ کر باقیوں کو کھلاو تو اجر💞
تم اپنے بھائی کا مان رکھو تو اجر💞
تم اپنے باپ کا فخر قائم رکھو تو اجر
تم ماں کی تربیت پر عمل کرو تو

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fida E qadrian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share