14/06/2025
موجودا وقت چکیسر کے تحصیل میں پانی کا رونا دھونا کرنے والوں نے اپنا پانی بچھانے کا بہترین اقدام کرتے ہوئے اس ننے پرندوں کو زنداں ہی جلا ڈالا تاکہ جو پانی یہ پریندے پیتے ہے وہ چکیسر تحصیل کے انسان پی سکے اور خود جی سکے اس پرندوں نے جرم یہ کیا کہ یہ چکیسر کے تحصیل میں اپنے ننے گھر بناتے اور وہاں کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے مگر ظالموں نے ان سے جینے کا حق ہی چھین لیا پھر کہتے ہے کہ ہم پر اللہ نے رحم نہیں کیا اور بارش نہیں ہوئی کیا اتنے ظلم کے بعد بھی ہم اللہ سے رحم کے منتظر ہے خدارا اس پرندوں اور جانوروں پر رحم کرے یہ اللہ کی مخلوق ہے جب ہم اللہ کی مخلوق پر رحم کریںگے تب ہی تو اللہ تعالیٰ ہم پر رحم کرے گا