Deen - دین

Deen - دین Islam is the Complete Code of Life.

11/09/2025

پانی کا استعمال اور ہمارے نبیﷺ کی تعلیمات

06/09/2025

رسولِ رحمت ﷺ کااُسوہ حسنہ

05/09/2025

سیرتِ رسول ﷺ کا پیغام

05/09/2025

لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر مثل تو نہ شد پیدا جانا
جگ راج کو تاج تورے سر سوہے تجھ کو شہ دوسرا جانا
کلام : امام احمد رضا خان

تفہیم القرآن میں سورۃ الحجرات کی تفسیر سے ایک اقتباس
05/09/2025

تفہیم القرآن میں سورۃ الحجرات کی تفسیر سے ایک اقتباس

04/09/2025

آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا احترام در اصل اس خدا کا احترام ہے جس نے آپ کو اپنا رسول بنا کر بھیجا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے احترام میں کمی کے معنی خدا کے احترام میں کمی کے ہیں

سید ابوالاعلیٰ مودودی، تفہیم القران

23/08/2025

عاجزی

13/08/2025

پاکستان کو آئینی طور پر سیکولر ریاست بنانے کی کوشش ناکام رہی

06/08/2025

مودودی صاحب!
ہمارے بزرگوں کو معاف کردیں_ _
عالم دین کی درخواست

انکارِ آخرت وہ چیز ہے جو کسی شخص ، گروہ یا قوم کو مجرم بنائے بغیر نہیں رہتی۔ اخلاق کی خرابی اس کا لازمی نتیجہ ہے اور ان...
05/08/2025

انکارِ آخرت وہ چیز ہے جو کسی شخص ، گروہ یا قوم کو مجرم بنائے بغیر نہیں رہتی۔ اخلاق کی خرابی اس کا لازمی نتیجہ ہے اور انسانی تاریخ شاہد ہے کہ زندگی کے اِس نظریے کو جس قوم نے بھی اختیار کیا ہے، وہ آخرکار تباہ ہوکر رہی ہے۔

سیّدابوالاعلیٰ مودودی

لوگ بیٹیوں اور بہنوں کو وراثت میں حق نہیں دیتے!
04/08/2025

لوگ بیٹیوں اور بہنوں کو وراثت میں حق نہیں دیتے!

31/07/2025

حضرت عمر بن عبدالعزیز کا سنہرا دور حکومت ۔۔۔ گڈ گورننس کی بہترین مثال
مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کی کتاب تجدید و احیائے دین سے اخذ کردہ اسکرپٹ

Address

503 Shahrah E Quaideen
Karachi
77525

Telephone

+922134915364

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen - دین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share