JOHNY ثواب

JOHNY ثواب ہمارا مقصد ہے کہ ہم حدود میں رہتے ہوئے حدیں پار کریں اور آپکا مزاج خوشگوار رکھیں۔

19/07/2023

The one czn that everyone have a crush .

15/07/2023

Treat for Eyes.

10/07/2023

Its amazing

گرمی زیادہ ہے سَر پر گیلا کپڑا رکھیں، کہیں سَر میں موجود بھوسے کو آگ نا لگ جائے۔از حکیم جونی ثواب
08/07/2023

گرمی زیادہ ہے سَر پر گیلا کپڑا رکھیں، کہیں سَر میں موجود بھوسے کو آگ نا لگ جائے۔
از حکیم جونی ثواب

اگر پاکستان میں کسی کو سستا تیل چاہئے ، تو خود جا کر روس سے لے آئے۔از روسی سفیر جونی ثواب                               ...
05/07/2023

اگر پاکستان میں کسی کو سستا تیل چاہئے ، تو خود جا کر روس سے لے آئے۔
از روسی سفیر جونی ثواب
😂 ❤️🔥

میں نے ایک تِکّہ کباب والے سے پوچھا: " کیا آپ بیت الخلاء سے واپسی پر ہاتھ دھوتے ہیں ؟"تو انھوں نے ہنس کر فرمایا: " صاب ا...
03/07/2023

میں نے ایک تِکّہ کباب والے سے پوچھا: " کیا آپ بیت الخلاء سے واپسی پر ہاتھ دھوتے ہیں ؟"
تو انھوں نے ہنس کر فرمایا: " صاب اَپُن کے کام میں مرچ مصالحے کا استعمال بہت ہوتا ہے، میں واپسی پر ہاتھ دھوؤں یا نہ دھوؤں ، جاتے ہوئے ضرور دھوتا ہوں۔ "
از جونی ثواب

02/07/2023


Address

Plot A-190, Block 13th Gulistan-e-johar
Karachi
752000

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923000000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JOHNY ثواب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JOHNY ثواب:

Share