City Zone News

City Zone News Fastest breaking news and the most interesting stories from Pakistan and around the world. Baig brother company pvt. has registering under process.

Believing in the philosophy of unbiased reporting in an ethical and responsible manner, cityzone over the years has been bringing authentic news and neutral current affairs commentary with no political affiliation/s or hidden agenda.

20/09/2023
20/09/2023
01/01/2023

کسٹمر سے ایک لاکھ 25 ہزار روپے لینے کے بعد بھی موٹرسائیکل میں الائے رم نہیں ہیں، ڈسک بریک نہیں ہے، فیول گیج نہیں ہے، گئیر انڈیکیٹر نہیں ہے، ڈپر اور ہیزرڈ نہیں ہے. سیٹ نہایت ہی بےکار ہے آدھا گھنٹہ سفر کریں اور تھک جائیں، اگلے. پچھلے شاک نہایت غیر آرام دہ.
پچھلے کئی سال سے ہونڈا ایک ہی ڈیزائن اور ایک ہی انجن بنا رہی ہے جس کی کوالٹی دن بدن گرتی جاتی ہے اور قیمت ہر سال بڑھتی جاتی ہے..
ہر سال ٹینکی ٹاپے پر سٹیکر کا ڈیزائن تبدیل کر کے دو ہزار روپے بڑھا دئیے جاتے ہیں اور اسے نیا ماڈل قرار دے دیا جاتا ہے یوں وہی موٹرسائیکل جو چالیس ہزار روپے میں ملتی تھی آج ایک لاکھ 25 ہزار روپے کی ہو چکی ہے جبکہ کوالٹی نہایت خراب ہے. بہت ہی ہلکا میٹیریل استعمال کیا جاتا ہے موٹرسائیکل کا جسم تو وہی رہتا لیکن وزن گھٹتا جاتا ہے.
وزن گھٹتا ہے تو سپیڈ بھی بڑھ جاتی لیکن روڈ گرپ ختم ہو جاتی ہے، موٹرسائیکل ستر اسی کی رفتار پر جا کر وائیبریٹ کرنے لگتی ہے اور بندہ ہوا میں اڑتا ہے. پاکستان میں بڑی کمپنیوں کو پوچھنے والا کوئی نہیں، سٹینڈرڈ اور کوالٹی پیسے دے کر پاس کروا لی جاتی ہے سب کو اس اجارہ داری کے خلاف آواز بلند کرنئ چاہیے

18/09/2022

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 19:00 - 21:00
Tuesday 19:00 - 20:00
Wednesday 19:00 - 21:00
Thursday 19:00 - 21:00
Friday 19:00 - 21:00
Saturday 19:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923321520006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Zone News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City Zone News:

Share