DC PAK News

DC PAK News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DC PAK News, Media/News Company, C14 main commercial market gulshane hadeed phase 2, Karachi.

Daily Crime Pakistan believes in ethical journalism and adhers to the highest standards of reporting with due accuracy and impertiality pakistaneo ki awaz
Daily Crime Pakistan

Join our community by liking and subscribing to the channel, let's drive positivity forward together 🌟💫🌈
30/04/2026

Join our community by liking and subscribing to the channel, let's drive positivity forward together 🌟💫🌈

1 like. "The anti-corruption team raided various government godowns of Malir on"

30/04/2026

اینٹی کرپشن ٹیم نے کروڑوں روپے کی گندم میں خرد برد کے خلاف بڑا اقدام اٹھا لیا، ملیر کے سرکاری گوداموں پر چھاپے مار کر 3 سال کا ریکارڈ قبضے میں لے کر شفافیت کی جانب ایک مضبوط قدم اٹھایا ہے۔

ملیر رپورٹ) عبدالرقیب ملیر پپری چاول گودام TCP میں تعینات پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز کمپنی کے اہلکاروں کا دو ماہ سے تنخواہ ...
28/04/2026

ملیر رپورٹ) عبدالرقیب

ملیر پپری چاول گودام TCP میں تعینات پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز کمپنی کے اہلکاروں کا دو ماہ سے تنخواہ کی عدم ادائیگی کے خلاف نیشنل ہائی وے روڈ پر دھرنا

قومی شاہرا پر ٹریفک جام گاڑیوں کی لمبی قطاریں، سیکیورٹی گارڈز کے مطابق کمپنی دو ماہ سے تنخواہ کی ادائیگی نہیں کر رہی ہے

جس کی وجہ سے گھریلو دباؤ بڑھ گیا ہے مکان کا کرایہ اور کریانیاں کا بل ادا نہیں کر پا رہے ہیں

بچے بھوکے ہیں اور اب تو مالک مکان بھی چھت چھیننے کے لیے تیار بیٹھا ہے دیر پا احتجاج کے بعد کمپنی ذمہ داران کے مذاکرات

سراپہ احتجاج سیکیورٹی اہلکاروں نے قومی شارہ کھول کر مکمل مذاکرات تک شارہ کو کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا

اگر مذاکرات کامیاب نہ ہوئے اور ادائیگیاں نہ کی گئی تو مجبورا دوبارہ روڈ پر ائیں گے اور احتجاج کریں گے
سکیورٹی گارڈز

28/04/2026

ایرانی ڈیزل کی غیر قانونی فروخت میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

سچل پولیس نے سبزی منڈی سپر ہائی وے کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایرانی ڈیزل کی غیر قانونی فروخت میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کارروائی میں 250 لیٹر ڈیزل، ٹرک، جنریٹرز اور دیگر سامان برآمد ہوا۔ مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری۔

مزید دلچسپ معلومات کے لیے پیج کو فالو کریں
28/04/2026

مزید دلچسپ معلومات کے لیے پیج کو فالو کریں

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)کا اجلاس  منعقد ہوا۔دوران اجلاس اقتص...
28/04/2026

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)کا اجلاس منعقد ہوا۔

دوران اجلاس اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی اور قیمتوں میں استحکام پر اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے گاڑیوں اور آٹو پارٹس کی عارضی درآمد کی اجازت دے دی۔

اجلاس میں کمیٹی نے جبری مشقت سے تیار اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کی اور گدھے کا گوشت اور کھالیں چین برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔


Daily Crime Malir Journalist Raqeeb

28/04/2026

ملیر میں بڑے پیمانے پر ایک بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے۔ فوڈ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ ملیر کے سرکاری گوداموں سے 13 ارب 29 کروڑ روپے کی گندم چوری ہوگئی۔

06/03/2025

𝑹𝘼𝑴𝘼𝑫𝘼𝑵 𝑶𝙁𝑭𝙀𝑹!!
𝑩𝙧𝒊𝙣𝒈 𝒚𝙤𝒖𝙧 𝙖𝒏𝙮 𝙤𝒍𝙙 𝙢𝒂𝙩𝒕𝙧𝒆𝙨𝒔 &
𝙂𝒆𝙩 𝙖 𝙉𝒆𝙬 𝙤𝒏𝙚 𝙖𝒕 𝒂𝙢𝒂𝙯𝒊𝙣𝒈 𝑫𝙄𝑺𝘾𝑶𝙐𝑵𝙏…

Address

C14 Main Commercial Market Gulshane Hadeed Phase 2
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DC PAK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share