awam ki awaz by m.owais khan pakistan time news

awam ki awaz by m.owais khan pakistan time news ASSALAM O ALIKUM TO EVERONE I AM A STAFF REAPOTER FROM A NEWS PAPER TARJUMANA E MASHRIQ

Here's the translation of the text:"Condemnation of the unfortunate incident in Garden WestReport by Muhammad Owais Khan...
02/09/2024

Here's the translation of the text:

"Condemnation of the unfortunate incident in Garden West

Report by Muhammad Owais Khan

In Garden West, a 100 to 150 feet radius of the canal should be closed off. Today, two children lost their lives, and a young man who tried to save them also died. Such incidents occur frequently in the city due to people falling into canals. We share the grief of the families of the victims.

The names of the children are:

- Badar, son of Arshad, aged 8
- Talha, son of Asif, aged 10

The young man's name is:

- Faisal, son of Habib, aged 25

May God never let such an incident happen again in Garden or anywhere in the city. We request the administration and higher authorities to take immediate action before it's too late.

Garden Welfare Association, Help and Safe Foundation, Chairman Abdul Qadir Memon, Vice Chairman Sheraz Bhatty, and President Bilal Memon request the Chief Minister of Sindh, Mayor of Karachi, and all higher authorities to take immediate notice and close off such canals."

گارڈن ویسٹ افسوس ناک واقعہ پر اظہار مذمترپورت  محمّد اویس خان  گارڈن ویسٹ پر ایسے 100 اور 150 فٹ کے گھیرے کنوے بند کرواۓ...
02/09/2024

گارڈن ویسٹ افسوس ناک واقعہ پر اظہار مذمت
رپورت محمّد اویس خان

گارڈن ویسٹ پر ایسے 100 اور 150 فٹ کے گھیرے کنوے بند کرواۓ جاۓ

آج 2 بچوں کی ہلاکت کا معملہ ہوا اور ایک نوجوان کی ہلاکت کا معملہ ہوا جو ان بچوں کو بچانے کنوے میں گیا شہر میں ایسے کئی واقعات کنوے میں گرنے کی وجہ سے پیش آتے ہیں

معصوم بچوں کے ساتھ ایسے واقعہ پیش آیا لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں سب سے چھوٹے بچے کا نام بدر ولد ارشد عمر 8 سال دوسرے بچے کا نام طلحہ ولد آصف عمر 10 سال نوجوان شہری کا نام فیضان ولد حبیب عمر 25 سال

دوبارہ خدا نہ کرے ایسا کوئی واقعہ گارڈن یا پورے شہر میں پیش آئے اس سے قبل انتظامیہ اور اعلی حکام فوری ایکشن لیں

گارڈن ویلفیئر ايسوسی ایشن ہیلپ اینڈ سیف فاؤڈیشن کے چیئرمین عبدلقادر میمن وائس چیئرمین شیروز بھٹی پریذیڈنٹ بلال میمن کی وزیر اعلی سندھ میئر کراچی تمام اعلی حکام سے گزارش ہیں فوری طور پر نوٹس لیں اور ایسے کنوے فوری طور پر بند کرواۓ

31/08/2024

چیئرمین صدر ٹاؤن،وائس چیئرمین صدر ٹاؤن،چیئرمین UC 02 بشمول تمام کونسلر صاحبان ہوش کے ناخن لیں
بصورت دیگر کوئی شکوہ شکایات نہیں کیجئے گا 😏چیئرمین صدر ٹاؤن،وائس چیئرمین صدر ٹاؤن،چیئرمین UC 02اور uc 3 بشمول تمام کونسلر صاحبان ہوش کے ناخن لیں
بصورت دیگر کوئی شکوہ شکایات نہیں کیجئے گا 😏

Report by Muhammad ovais Khan (PakistanTime News)A grand inauguration of Garden Medical Center was held at Garden West, ...
27/08/2024

Report by Muhammad ovais Khan (PakistanTime News)

A grand inauguration of Garden Medical Center was held at Garden West, Usmanabad, Siddiq Wahab Road, organized by Garden Welfare Association and Help and Safe Welfare Foundation. The ribbon-cutting ceremony was performed by Mayor Karachi Barrister Murtaza Wahab, accompanied by his cabinet members, including KMC spokesperson Karamullah Waqasi, Sajid Shah, Khalil oath, Munir Gaddi, trader leader Shakir and local dignitaries.

Mayor Murtaza Wahab expressed his good wishes and assured full support for the medical center, praising Qadir Memon's efforts. All esteemed guests also assured their support and commended Qadir Memon's initiatives.

The local community appreciated Qadir Memon and his team, hoping for quality medical treatment at affordable prices. Qadir Memon assured Mayor Murtaza Wahab, his cabinet, and the local community that he would run the clinic with honesty and dedication, aiming to establish more branches in the area.

May Allah fulfill their intentions soon. This is our collective prayer.

رپوٹ محمد اویس خان  ( پاکستان ٹائم نیوز )گارڈن ویسٹ عثمان اباد صدیق وہاب روڈ پر  گارڈن ویلفیئر ایسوسیی ایشن اور ہیلتھ ای...
27/08/2024

رپوٹ محمد اویس خان ( پاکستان ٹائم نیوز )

گارڈن ویسٹ عثمان اباد صدیق وہاب روڈ پر گارڈن ویلفیئر ایسوسیی ایشن اور ہیلتھ اینڈ سیف ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے گارڈن میڈیکل سینٹر کا شاندار افتتاح میڈیکل کلینک کی افتتاح کی ربن میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب اور ان کے ساتھ ائے ہوئے ان کے کیبنٹ کے رکن ترجمان کے ایم سی
کرم اللہ وقاصی ساجد شاہ خلیل ہوت منیر گدی تاجر رہنما شاکر فینسی اور علاقہ معززین سب نے مل کر ربن کاٹی
میر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے میڈیکل سینٹر کے لیے قادر میمن سے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ان کے ساتھ ائے ہوئے تمام معزز مہمانوں نے بھی اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور قادر میمن کی کاوشوں کو سراہا
کیونکہ عثمان اباد میں مڈل کلاس اور غریب لوگوں کا طبقہ رہائش پزیر ے اس لیول کا ویلفیئر میڈیکل سینٹر یہاں کی ابادی کے لۓ کسی نعمت سے کم نہیں

اس شاندار کلینک کے کھلنے پر علاقائی عوام نے بھی قادر بھائی کو اور ان کی پوری ٹیم کو بہت ایپیشیٹ کیا ۔ لوگوں نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہم بہت پر امید ے کہ گارڈن ویلفر میڈیکل سنٹر میں مناسب پیسوں میں سب لوگوں کا انشاءاللہ بہترین علاج ہوگا

قادر میمن نے میٔر کراچی مرتضی وہاب اور ان کے ساتھ اۓ ہوئے ان کی کیبنٹ کو اور علاقہ عوام کو پورا یقین دلایا ہے کہ وہ اپنی پوری دیانت داری سے اپنی ٹیم کی کوڈینیشن سے اس کلینک کو بھرپور طریقے سے چلائیں گے اور یہ بھی یقین دلایا ہے کہ اس میڈیکل سینٹر جیسی اور بھی کئی برانچیں اس علاقے میں وجود میں لائیں گے
اللہ پاک ان کے ارادوں کو جلد بائے تکمیل تک پو چاہیے یہ ہم سب کی دعا ہے

ڈسٹرک سٹی تھانہ گارڈن میں حال ہی میں پوسٹینگ ہونے وال SHO انسپیکر پون کمار جو کسی تعارف کے محتاج نہیں اپنے کام میں ایکسپ...
23/08/2024

ڈسٹرک سٹی تھانہ گارڈن میں حال ہی میں پوسٹینگ ہونے وال SHO انسپیکر پون کمار جو کسی تعارف کے محتاج نہیں اپنے کام میں ایکسپیرینس کے حامل نہایت شفیق اور نفیس انسان ان کی گارڈن تھانے میں پوسٹنگ ہونے پر علاقہ عوام بہت خوش ۔
اور ASi بدر جو کہ گارڈن تھانے میں چند ایک سینیئرتجربے کار افسروں میں ان کا شمار ہوتا ہے پاکستان ٹائم نیوز کے رپورٹر محمد اویس خان کے ساتھ ایک ملاقات SHO پون کمار کے افس میں ۔۔
۔

"Inspector Pawan Kumar, newly appointed SHO at Garden Police Station, District City, is a well-known figure with a wealt...
23/08/2024

"Inspector Pawan Kumar, newly appointed SHO at Garden Police Station, District City, is a well-known figure with a wealth of experience. His kindness and professionalism have made him a beloved figure in the community, who are thrilled to have him leading the station.
ASI Badar, one of the few senior and experienced officers at Garden Police Station, met with Pakistan Time News reporter Muhammad owais Khan in SHO Pawan Kumar's office."

"Rulers and leaders are supposed to help and reward the real deserving people. Report by Muhammad Uvais Khan.Pakistan, b...
19/08/2024

"Rulers and leaders are supposed to help and reward the real deserving people. Report by Muhammad Uvais Khan.

Pakistan, by the grace of God, is an agricultural country blessed with all kinds of minerals. What blessing hasn't God bestowed upon Pakistan? Yet, our country is drowning in foreign debts. The politicians and rulers have borrowed and squandered, making the people of Pakistan indebted. They say every child is born indebted.

The policymakers of our country are incompetent. When good policies aren't made, how can the country progress? Look at Arshad Nadeem, who won a gold medal in the Olympics, making Pakistan's name shine globally. We appreciate his achievement, but what kind of policy is this that the government's treasury is being lavished upon him? Ministers are announcing rewards of 10 crores, 5 crores, and the Prime Minister is announcing 15 crores. This shower of crores is coming from the Pakistani exchequer, not from their personal pockets.

Dr. Abdul Qadeer Khan, the greatest hero of Pakistan, made the country an atomic power, but he didn't receive the respect he deserved. He passed away, disappointed.

Recently, a boxing champion was seen working in a vegetable market. The Pakistani children's football team made the country proud globally, but now they're struggling.

Arshad Nadeem, an 18-grade officer, has been promoted to 19-grade. Our rulers need to use their wisdom and utilize these crores for subsidies to benefit the poor.

Recently, a Quran recitation competition was held in Iran, where a Pakistani child secured first position among 52 countries. He deserved recognition, especially since we're a Muslim country. But our Prime Minister didn't invite him to the Prime Minister's House, unlike the Army Chief who invited him to the Army House. Didn't these people deserve the highest awards?"

ریاست والوں ریاست والو مدد اور انعام کے حقدار اصل لوگ یہ ہیںرپورٹ  محمّد اویس خان پاکستان ماشاءاللہ سے ایک زرعی ملک ہے ہ...
19/08/2024

ریاست والوں ریاست والو مدد اور انعام کے حقدار اصل لوگ یہ ہیں

رپورٹ محمّد اویس خان

پاکستان ماشاءاللہ سے ایک زرعی ملک ہے ہر طرح کی معدانیات سے بھرا ہوا ملک ہے کون سی ایسی نعمت نہیں جو اللہ پاک نے پاکستان کو نہیں دی ہوئی ہے لیکن پھر بھی ہمارا ملک بیرون قرضوں میں مقروز ے
قرضہ ملک کے سیاست دانوں اور حکمرانوں نے لیے کے اڑایا
مقروض پاکستان کے عوام کو بنایا حکمران کہتے ہیں کہ بچہ بچہ مقروض ہے اس میں
ہمارے ملک کی پالیسی بنانے والے نا اہل لوگ ہیں جب ملک کے لیے کوئی اچھی پالیسی بنے گی نہیں تو ملک کہاں سے ترقی کرے گا
اب دیکھ لیں اولمپک میں ارشد ندیم گولڈ میڈل جیت کر ائے ہیں بہت خوشی کی بات ہے یہ پاکستان کا نام روشن کیا انہوں نے پاکستانی جھنڈے کو ساری دنیا میں اونچا کیا ہم ان کی تہہ دل سے قدر کرتے ہیں
لیکن یہ بھی کہاں کی پالیسی ہے کہ گورنمنٹ کے خزانے ان پہ لٹا دیے جائیں کوئی وزیراعلی 10 کروڑ روپے اعلان کر رہا ہے کوئی وزیر اعلی پانچ کروڑ کا اعلان کر رہا ہے کوئی پانچ کروڑ کا اعلان کر رہا ہے وزیراعظم پاکستان 15 کروڑ کا اعلان کر رہا ہے یہ کروڑوں کی بارش سب پاکستانی خزانے میں سے ہو رہی ہے ان کے اوپر کوئی بھی ان میں سے شخص اپنی جیب سے ان کو ایک روپے بھی نہیں دے رہا ے
انعام ان کا حق ہے پر حد میں رہتے ہوئے ایک مقروض ملک کو یہ حرکت زیب نہیں دیتی ڈاکٹر عبدالقدیر خان جو اس ملک پاکستان کے سب سے بڑے ہیرو تھے دنیا کے تمام مسلمان ممالک میں پاکستان کو ایٹمی ملک بنانے میں پہلے نمبر پر لاۓ ان کو بھی اتنی عزت نہیں ملی اخر میں بیچارے مایوس ہو کر اس دنیا سے رخصت ہو کے چلے گئے حال ہی میں باکسن چیمپین شپ شپ میں گولڈ میڈل لانے والا سبزی منڈی میں مزدوری کر رہا ہے پاکستانی بچوں کی فٹبال ٹیم نے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا اج گلی گلی رل رہے ہیں

ماشاءاللہ سے ارشد ندیم 18 میں گریڈ میں ویسے ہی افیسر ہیں اپنے محکمے میں اور اب 19 گریڈ بھی ہو گئے ہیں وہ ویسے ہی ماشاءاللہ صاحب حیثیت ہوں گے
ہمارے حکمرانوں کو عقل کے ناخن لینا چاہیے اور انہی پہ کروڑوں روپے کو غریبوں کے لیے کسی کام میں سبسڈی میں لگانے چاہیے ۔۔
حال ہی میں ایران میں ایک قرت کا مقابلہ ہوا تھا ہمارے ملک پاکستان کا بچہ 52 ملکوں میں اول پوزیشن پر ایا ہے اس بچے کو کیوں کسی نے اتنی عزت نہیں دی جبکہ وہ ہمارے دین کے حساب سے اس سے بڑا کارنامہ تھا کیونکہ ہم اور ہمارا ملک بحیثیت مسلمان ہیں یہ ہے انصاف ہمارے حکمرانوں کا اس معصوم بچے کو تو ہمارے وزیراعظم نے نہیں بلایا پرائم منسٹر ہاؤس میں یہ ہمارے محترم چیف اف ارمی اسٹاف نے ارمی ہاؤس میں ان لوگوں کا بھی نشان امتیاز کا پورا پورا حق تھا ؟

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
22/07/2024

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

22/07/2024

رپوٹ اویس خان
(پاکستان ٹائم نیوز)

گارڈن ویسٹ عثمان اباد کے اہل علاقہ کے لئے خوشخبری 21 جولائ 2024 کو فری مڈیکل کیمیپ لگنے کی صورت میں۔

گارڈن ویلفر ایسوی ایشن ہلیپ اینڈ سیف ویلفر فاؤنڈیشن کی جانب سے
وقتا فوقتا اہل علاقے کے لیے فری میڈیکل کیمپ لگائ جاتے ںیں جس میں بہترین کوالیفائی ڈاکٹرز کی ٹیم کی نگرانی میں مریضوں کو چیک کیا جاتا ہے مریضوں کو فری دوائیاں بھی دی جاتی ہیں اور اپریٹ کی صورت میں فری اپریٹ بھی کیا جاتا ہے ان کو دی ہوئی ڈیٹ کے مطابق جو کہ ایک بہت ہی خوش ائند بات ہے
اج کے اس مہنگائی کے دور میں انسان کے لیے دو وقت کی روٹی بہت مشکل ہو گئی ہے وہاں مہنگا علاج کرانا تو ناممکن سی بات ہو گئی ہے
ہم سب اہل علاقہ گارڈن ویلفر کے صدر قادر میمن کو ہلیپ اینڈ سیف کے صدر بلال کو دل گہرائوں سے ایپیشیٹ کرتے ہیں جو ہر سال دو تین بار بہترین لیول کا میڈیکل کیمپ علاقوں میں لگاتے ہیں جس سے ہر مڈل کلاس لوگ اور غریب لوگ بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں
کیونکہ بہترین ڈاکٹروں کی ٹیم اس کیمپ میں موجود ہوتی ہے
جو ہر قسم کے مریضوں کو بڑی خوش اسلوبی سے چیک کرتی ہے جن میں شوگر بلڈپرشر انکھ دل دماغ گردے ہڈیوں یعنی کے ہر قسم کے مریض کے ڈاکٹر اویلیبل ہوتے ہیں چیک کرنے کے ساتھ ساتھ فری میڈیسن بھی دیتے ہیں ۔۔

ایک اور اہل علاقے کے لیے بہت بڑی خوشخبری کچھ ہی دنوں میں گارڈن میڈیکل سینٹر کا افتتاح ہونے والا ہے جو کہ واقعی اہل علاقے کے لیے بہت بڑی خوشخبری سے کم نہیں اس میڈیکل سینٹر میں بھی سارے کوالیفائی ڈاکٹر بیٹھیں گے جو ہر قسم کے مریض کو چیک کریں گے اور جہاں تک ہو سکے انہیں فری سروس مائیہ کی جائے گی اور گارڈن ویلفیئر ہیلپ اینڈ سیف کی جانب سے پورے علاقے کے لیے فری ایمبولنس سروس کا بھی انتظام کیا گیا ہے جو کہ واقعی اس علاقے کے لیے ایک بہت بڑا کام ہے جس کے بارے میں اج تک کسی نے نہیں سوچا نہ کیا جو بھی اتا ہے علاقے میں برسر اقتدار وہ صرف اپنی جیبوں کی طرف نظر رکھتے کہ وہ کسی طرح خالی نہ رہے یہ کام اللہ پاک نے قادر میمن اور بلال میمن سے لینا تھا یہ بہترین کام ان کے نصیبوں میں اللہ پاک نے دیا ہے
ہم سب کا بھی فرض ہے گارڈن میڈیکل سینٹر کو بھرپور طریقے سے چلانے میں ان کی بھرپور مدد کی جائے میں اپیل کرتا ہوں سب صاحب حیثیت لوگوں سے کہ بڑھ چڑھ کر اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالیں اج ایک فری ایمبولنس ہمارے علاقے میں ائی ہے انشاءاللہ اس کی تعداد اور بڑھنی چاہیے اور اس قسم کے گارڈن میڈیکل سینٹروں کی ہر علاقے میں بھی برانچے ہونی چاہیے
تاکہ یہ دوسرے جو کلینک جو کلینک نہیں قصائی خانے بنے ہوئے ہیں ان کے دروازے بند ہوں جنہوں نے ظلم کی انتہا کر رکھی ہے ایک عام سا مریض بھی ان کی کلینک پہ چلا جائے تو اس کو ڈرپ کے لیے بیڈ پہ لٹا دیتے ہیں پھر اس کا بل دو ہزار سے کم نہیں بنتا جو سراسر ظلم ہے۔۔
اللہ پاک قادر میمن کو ہمت اور طاقت دے جنہوں نے یہ ظلم کے خاتمہ کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے اور انشاءاللہ اللہ پاک کی ذات سے امید کرتے ہیں کہ ایک دن یہ سارے قصائی خانے بند کرا دیں گے جو علاقے میں کلینک کی صورت میں کھلے ہوئے ہیں
اہل علاقہ دعا گو ہے کہ اللہ پاک قادر میمن کی اور بلال میمن کی حفاظت فرمائے امین

گارڈن ویلفیئر ایسوسییشن کے صدر قادر میمن کی اپنے ویلفیر کے حوالے سے علاقے میں بہت سی خدمات ہیں ہر حوالے سے ہر وقت اپنے دفتر میں حاضر رہتے ہیں جو سب سے بڑی بات ے
ورنہ جو علاقے کے سیاسی ذمہ دار ہیں ان سے اگر خدانخواستہ اپ کو کوئی کام پڑ جائے تو مہینوں تو ان کو ڈھونڈنے میں لگ جاتے ہیں چند ایک کے علاوہ ایسے میں قادر میمن واقعی ایپیشیٹ کے قابل ہیں ۔۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when awam ki awaz by m.owais khan pakistan time news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share