Mian Muhammad Akber haamdi team

Mian Muhammad Akber haamdi team I am striving to live a pleasing life to Allah and to be a source of inspiration for others

پل صراط پر مومنین کے آگے اور دائیں جانب ایک نور ہوگا جو ان کے ساتھ چلے گا وہ عرض کریں  گے: اے ہمارے رب!جنت میں  داخل ہون...
02/05/2025

پل صراط پر مومنین کے آگے اور دائیں جانب ایک نور ہوگا جو ان کے ساتھ چلے گا وہ عرض کریں گے: اے ہمارے رب!جنت میں داخل ہونے تک ہمارے لئے اس نور کو باقی رکھ 🖤🙏
゚viralシ

دوستوں کے بغیر علم کا سفر سنسان لگتا ہے،اور شاگردوں کے بغیر استاد کا علم ادھورا رہتا ہے🖤🙏 ゚viralシ
28/04/2025

دوستوں کے بغیر علم کا سفر سنسان لگتا ہے،
اور شاگردوں کے بغیر استاد کا علم ادھورا رہتا ہے🖤🙏
゚viralシ

تمام احباب کی محبتوں کا شکریہ 🖤🙏
10/04/2025

تمام احباب کی محبتوں کا شکریہ 🖤🙏

یہ خیال کتنا دلکش ہے کہ ہم ہمیشہ زندہ رہیں گے🖤
02/04/2025

یہ خیال کتنا دلکش ہے کہ ہم ہمیشہ زندہ رہیں گے🖤

Eid Mubarak ❣️زندگی اچھے اخلاق اور _🍁بہترین لہجے کی محتاج ہے
02/04/2025

Eid Mubarak ❣️
زندگی اچھے اخلاق اور _🍁
بہترین لہجے کی محتاج ہے











تمام دوستوں کو عید مبارک! اس پرمسرت موقع پر دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں، سکون اور محبت سے بھر جائے۔ ر...
31/03/2025

تمام دوستوں کو عید مبارک! اس پرمسرت موقع پر دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں، سکون اور محبت سے بھر جائے۔ رمضان المبارک میں جو عبادات، دعائیں، روزے اور نیکیاں ہم سب نے کیں، اللہ تعالیٰ اُن سب کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ یہ عید ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور نئی اُمیدوں کا پیغام لائے۔ خاص طور پر بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے دلی دعائیں جو اپنے وطن سے دور رہ کر بھی دل میں اس کی محبت بسائے رکھتے ہیں — اللہ تعالیٰ اُن کی محنت کو کامیابی سے ہمکنار کرے، اُن کے دلوں کو سکون عطا فرمائے، اور ان کی زندگیوں میں آسانیاں اور برکتیں نازل فرمائے۔ اللہ تعالیٰ سب کو صحت، خوشحالی اور کامیابی عطا فرمائے۔ عید مبارک

پیارے شاگرد اور دوستوں کے ساتھ ملاقات اور ان کو اعتکاف کی مبارکباد پیش کی🖤🙏
29/03/2025

پیارے شاگرد اور دوستوں کے ساتھ ملاقات اور ان کو اعتکاف کی مبارکباد پیش کی🖤🙏

Address

Karachi

Telephone

+923082788390

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Muhammad Akber haamdi team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Muhammad Akber haamdi team:

Share