
03/04/2024
گروپ والوں کو ایڈوانس عیدی دے رہا ہوں پھر نا کہنا کہ عیدی نہیں ملی😜
*ایڈمنز کے لیے 5000 ہزار*
*پوسٹ پڑھ کر ری ایکٹ کرنے والوں کے لیے 1000ہزار*
*پوسٹ پڑھ کر خالی ہاتھ آگے جانے والوں کے لیے 500سو*
باقی جو گروپ میں سوئے رہتے ہیں اُن کے لیے اِس بار کچھ نہیں🫣
اُن کو بس عید والے دن عید مبارک ہی ملے گی،