10/09/2026
صوبہ سندھ میں وزیراعلیٰ کے پاس 62رکنی کابینہ ہے،
چوبیس مشیر ہیں دس کے پاس محکمے ہیں باقی چودہ فی الحال سیکھ رہے ان کی تیاری ہو رہی،
ان سب کو تمام مراعات ملتی ہیں مفت گھر، گاڑی، تنخواہ، ملازمین، اب مراد علی شاہ کوشش کر رہے ان کے خاندانوں کا نام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں آ جائے تاکہ یہ ہر قسم کی فکر و سوچ سے آزاد ہو کر سندھ کے بارے سوچ سکیں،
ایسی فکر پیپلزپارٹی کو سندھ کی اس کے بعد بھی جو کہے نئے صوبے بنانے تو وہ سندھ کا دشمن ہی ہوا ناں___؟