Hafiz Usama Ali

Hafiz Usama Ali Official Page Of Famous Naat Khuwan
Hafi Usama Ali
Please Help Us Grow This Page
(1)

28/05/2025

🌙ذوالحج کا چاند مبارک 🌙
اللہ کریم اس ماہ مبارک
کی برکتیں ہم سب کو عطا فرمائے امین

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنہمارے بہت پیارے دوست احسن بھائی احسن جی ایکوساؤنڈ والے انکے  کے والد صاحب کا ان...
26/05/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ہمارے بہت پیارے دوست احسن بھائی احسن جی ایکوساؤنڈ والے انکے کے والد صاحب کا انتقال ہو گیا

22/05/2025

جمعہ کریم مبارک🌹
اللہ کریم ہمیں بھی حج مبرور کی سعادت نصیب فرما امین

25 کروڑ عوام اپنی افواج پاکستان کےساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ( حکم کرے ہماری پاک فوج واللہ!بارڈر پر جانے کے لیے بھی ہم سب ح...
06/05/2025

25 کروڑ عوام اپنی افواج پاکستان کےساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ( حکم کرے ہماری پاک فوج واللہ!بارڈر پر جانے کے لیے بھی ہم سب حاضر ہیں(۔نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ)

06/05/2025

نعرہ تکبیر
اللہ اکبر
یا اللہ پاک وطن کی تو حفاظت فرما امین🤲

ساتواں عظیم الشان عرس مبارک  آپ تمام سے شرکت درخواست ہے
06/05/2025

ساتواں عظیم الشان عرس مبارک
آپ تمام سے شرکت درخواست ہے

بیت المقدس سیمینار
05/05/2025

بیت المقدس سیمینار

Muhammad Irfan Kamal Sultani حضرت علامہ مولانا عرفان سلطانی صاحب کو یوم ولادت مبارک ہودعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، ا...
05/05/2025

Muhammad Irfan Kamal Sultani
حضرت علامہ مولانا عرفان سلطانی صاحب کو
یوم ولادت مبارک ہو
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، ایمان، علم، عمل اور عزت والی طویل زندگی عطا فرمائے۔
آپ کی علمی، روحانی اور اصلاحی خدمات کا سلسلہ یوں ہی جاری و ساری رہے۔
سالگرہ مبارک ہو💐🌹❤️

, اللّٰہ کریم علماء اہلسنت کا سایہ تا دیر سلامت رکھے آمین تمام علماء اہلسنت عوام اہلسنت کو خراج تحسین 🌹♥️
04/05/2025

, اللّٰہ کریم علماء اہلسنت کا سایہ تا دیر سلامت رکھے آمین
تمام علماء اہلسنت عوام اہلسنت کو خراج تحسین 🌹♥️

03/05/2025
پیر اجمل رضا قادری صاحب کی طبیعت کافی دنوں سے علیل تھی آج دوران جمعہ زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہ...
02/05/2025

پیر اجمل رضا قادری صاحب کی طبیعت کافی دنوں سے علیل تھی آج دوران جمعہ زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے...
ڈاکٹرز حضرات بہترین معائنہ کر رہے ہیں
اللہ پاک اپنے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے اور طفیل قبلہ پیر صاحب کو کامل اکمل صحتیابی نصیب فرمائے

نہ ہم آنے کے لائق تھے نہ مونھ قابل دکھانے کےمگر اُن کا کرم ذَرَّہ نواز و بندہ پروَر ہے
01/05/2025

نہ ہم آنے کے لائق تھے نہ مونھ قابل دکھانے کے
مگر اُن کا کرم ذَرَّہ نواز و بندہ پروَر ہے

Address

Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Usama Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Usama Ali:

Share