Nomi K Vlogs

Nomi K Vlogs اپ کو کشمیر کے ثقافت اور خوبصورتی کا تعارف کرائیں گے۔
آپ ویڈیو کو فالو اور شئیر کریں
Vlogger from Ajk

راجہ اعجاز کیانی ولد میجر ریٹائرڈ محمد فراق کیانیگریجویٹ فرام پورٹس ماوتھیوکےRaja Ijaz Ahmed Kayani S/O (R) Major Pak Ar...
30/07/2025

راجہ اعجاز کیانی ولد میجر ریٹائرڈ محمد فراق کیانی
گریجویٹ فرام پورٹس ماوتھ
یوکے
Raja Ijaz Ahmed Kayani S/O (R) Major Pak Army Muhammad Faraq Kayani Graduated from University of Portsmouth United Kingdom

14/07/2025

یوکے ویزا & امیگریشن🇬🇧
برطانیہ اٹلی کینیڈا امریکہ اور تمام یورپین ممالک کے ورک ویزہ وزٹ ویزہ سٹڈی ویزا کے علاوہ فارم فل آپ کرنے کی سہولت بھی موجود ہے پروفیشنل cv بھی تیار کی جاتی ہے
Contact number WhatsApp
پروفیسر زولفقارکیانی
+92 343 5351704

11/07/2025

کیا آپ جانتے ہیں کوٹلی آزاد کشمیر کے اندر گاڑیوں کا جمعہ بازار لگتا ہے ویڈیو پُوری دیکھیں نعمان کیانی کے اس حصوصی ویڈیو میں

23/05/2025

ہمارے ہر دل عزیز بھائی راجہ عامر لیاقت جو انگلینڈ سے اپنے گھر آئے ان کے ساتھ گفتگو کی اس کے بعد کھانے کے لیے ہم لوگ ہمالیہ ہوٹل پر گیے وہاں گپ شپ ہوئی اور بھی بہت کچھ ویڈیو پُوری دیکھیں نعمان کیانی کے اس حصوصی ویڈیو میں

10/04/2025

😱انوہی سرہوٹہ کے خوبصورت مقام پر ہوی اک حوبصورت شادی ہمارے پیارے بھائی دلشاد خانی کی جس میں سب نے بہت انجوائے کیا اور بھی بہت کچھ ویڈیو پُوری دیکھیں نعمان کیانی کے اس حصوصی ویڈیو میں 🥀

اعلانِ گمشدگیچھوٹا بھائی سہراب جہانگیر ولد محمد جہانگیر، سکنہ آئینل بارل، ضلع سدھنوتی، تحصیل پلندری، کل صبح گھر سے لاپتہ...
04/04/2025

اعلانِ گمشدگی

چھوٹا بھائی سہراب جہانگیر ولد محمد جہانگیر، سکنہ آئینل بارل، ضلع سدھنوتی، تحصیل پلندری، کل صبح گھر سے لاپتہ ہیں۔ اگر کسی کو ان کے بارے میں کوئی اطلاع ملے تو براہِ کرم درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔
آپ کی معمولی سی مدد ایک پریشان حال خاندان کے لیے بڑی راحت کا باعث بن سکتی ہے۔ شکریہ!
رابطہ نمبر:
03005222037
03426009465
03445457326
03435886628
03421471377

03/04/2025

👨‍🍳غوثیہ کشمیر ہوٹل انوہی سرہوٹہ کے مقام پر نیا کھلا ہے اس میں آپ کو ہر قسم کے لزیز کھانے تیار حاضر ہوں گے اونر راجہ سعید 🥀🌹😋

30/03/2025

اللہ تعالی نے مجھے با برکت میہنے میں بیٹے جیسی نعمت سے نوازا ہے۔الحمداللہ🤲

کوٹلی میں بہت ڈاکٹر ہیں ایسے میں نے اپنی آنکھوں سے سب دیکھا ہے 🙏😢
13/03/2025

کوٹلی میں بہت ڈاکٹر ہیں ایسے میں نے اپنی آنکھوں سے سب دیکھا ہے 🙏😢

11/03/2025

جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ—فائرنگ، دھماکہ، ڈرائیور امجد یاسین شہید😭

ملک میں دہشت کی ایک اور لرزہ خیز واردات، جافر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے چلتی ہوئی ٹرین پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس سے مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ گولیوں کی گھن گرج سے ریل کی پٹڑیاں لرز اٹھیں جبکہ حملہ آوروں نے ٹرین کے انجن اور بوگیوں کو نشانہ بنایا۔ذرائع کے مطابق اس افسوسناک واقعے میں ٹرین کے بہادر ڈرائیور امجد یاسین شہید ہوگئے، جو آخری لمحے تک انجن کو کنٹرول میں رکھنے کی کوشش کرتے رہے۔ حملے کے دوران ایک زوردار دھماکہ بھی ہوا، جس نے کئی بوگیوں کو تباہ کر دیا۔رپورٹس کے مطابق دہشتگردوں نے ٹرین اور مسافروں کو یرغمال بنا لیا ہے، جبکہ سیکیورٹی فورسز علاقے کی جانب روانہ ہو چکی ہیں۔یہ حملہ ایک خوفناک یاد دہانی ہے کہ ملک میں دہشتگردی کے خطرات ابھی تک منڈلا رہے ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

06/03/2025

🥀گزشتہ روز بنوں کینٹ دھماکے میں شہید ہونے والے بھنیر سرساوہ کے سپوت حافظ حاجی ثقلین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی 😢
نماز جنازہ میں سیاسی سماجی پاک فوج کے جوانوں کے علاوہ ہزاروں افراد شریک ہوئے 😭
حافظ ثقلین کی شہادت کیسے ہوئی دھماکے کے دوران ثقلین کے ساتج ڈیوٹی کرنے والے جوان نے درد بھری کہانی سنائی 🥲
جنازے سے لے کر دفنانے اور سلامی پیش کرنے کے مناظر دیکھیے اس ویڈیو میں👇
اللہ پاک حافظ ثقلین شہید کے درجات بلند کریں آمین🥹

04/03/2025

میرا بڑا بیٹا USA میں پچھلے 11 سال سے گیا ہے نہ میں اسے مل سکا نہ وہ مجھے ملنے آیا ۔مزاق رات پروگرام میں بزرگ والد بیٹے کو یاد کرکے زاروقطار رو پڑا۔
😭💔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nomi K Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nomi K Vlogs:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share