06/09/2026
🇵🇰 6 ستمبر 1965 — ایک دن جو پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا!
یہ صرف جنگ کی داستان نہیں
یہ بہادری کی داستان ہے
یہ قربانی کی داستان ہے
یہ پاکستان سے محبت کی داستان ہے ❤️🇵🇰
شہداء اور غازیوں کو سلام 🫡
🎥 مکمل خصوصی اردو ڈاکیومنٹری دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں:
پاکستان کی تاریخ کا کون سا واقعہ آپ کو سب سے زیادہ متاثر کرتا ہے؟
Share کریں تاکہ یہ تاریخ ہماری نئی نسل تک پہنچے 🇵🇰
1965War PakistanArmy YomEDifa YoumEDefence PakistaniHistory Urdu Documentary PakistanZindabad