PPP PYO Karachi Division

PPP PYO Karachi Division President PYO Karachi. RashidKhaskheli ��

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی کے صدر و چئیرمین ٹی ایم سی صفوراں راشد خاصخیلی وزیر بلدیات سعید غنی بھائی جان کے ہمراہ نیشنل...
12/08/2025

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی کے صدر و چئیرمین ٹی ایم سی صفوراں راشد خاصخیلی وزیر بلدیات سعید غنی بھائی جان کے ہمراہ نیشنل اسٹیڈیم میں سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے،

12/08/2025
I invite every member of this group to this Mushaira , happening today and organised by Sindh Government to Celebrate In...
09/08/2025

I invite every member of this group to this Mushaira , happening today and organised by Sindh Government to Celebrate Independence Day And Maarka’a Haq
The entry is free while there is segregated portion for families attending
Kindly attend and invite others

25/07/2025
Happy Birthday to the Honorable President of Pakistan, Asif Ali Zardari Sahab 🇵🇰🎉May Allah bless you with good health,Be...
25/07/2025

Happy Birthday to the Honorable President of Pakistan, Asif Ali Zardari Sahab 🇵🇰🎉

May Allah bless you with good health,

Best wishes on your special day, Mr. President! 🎂✨

16/07/2025
15/07/2025
"برسی"پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی کے سابق صدر سید عامر شاہ شہید کی برسی کے موقع پر اُنکو اور تمام شہداء کو خراج عقیدت پی...
15/07/2025

"برسی"

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی کے سابق صدر سید عامر شاہ شہید کی برسی کے موقع پر اُنکو اور تمام شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے آج مورخہ16 جولائی بروز بدھ شام 5 بجے پیپلز سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی و تعزیتی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے

آپ سے گذارش ہے کہ اس تقریب میں شرکت فرمائیں
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی کے صدر و چئیرمین ٹی ایم سی صفوراں راشد خاصخیلی نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی کے تمام پی ای...
14/07/2025

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی کے صدر و چئیرمین ٹی ایم سی صفوراں راشد خاصخیلی نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی کے تمام پی ایس، خواتین ونگ ضلع شرقی، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے تمام نومنتخب ذمہ داران کا عشائیہ رکھا،
جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ذمہ داران و بلدیاتی نمائندگان نے شرکت کی،

پیپلز یوتھ کراچی ڈویژن کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی کے صدر راشد خاصخیلی نے کی جس م...
11/07/2025

پیپلز یوتھ کراچی ڈویژن کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی کے صدر راشد خاصخیلی نے کی
جس میں مختلف تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جولائی کو شہید عامر بھٹو کی برسی پیپلز سیکرٹریٹ میں منعقد کی جائے گی۔ اس حوالے سے تمام ڈسٹرکٹس کو بھرپور تیاری کی ہدایت دی گئی۔تنظیم سازی کے عمل کو جلد از جلد مکمل کرنے پر زور دیا گیا تاکہ پارٹی کی یوتھ تنظیم مزید فعال اور منظم ہو سکے۔ان تمام پیپلز یوتھ کے ساتھیوں کو مبارک باد دی گئی جنہیں حال ہی میں مدر ونگ میں اہم عہدوں پر فائز کیا گیا۔ یہ نہ صرف ان افراد کے لیے بلکہ پوری یوتھ تنظیم کے لیے باعثِ فخر لمحہ ہے۔اجلاس کے اختتام پر تمام شہداء کے لیے دعا کی گئی اور ان کے مشن کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

20/02/2025

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP PYO Karachi Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share