Mufti Farhan Sheikh

Mufti Farhan Sheikh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Farhan Sheikh, Digital creator, house no:337, Street 87, block H, saima arebian villas, gadap town, Karachi.

12/05/2026

كيا Affiliate Marketing واقعی حرام ہے؟

Then the hashtags:







11/05/2026

"اگر ملازمین مقررہ وقت سے کم کام کریں تو کیا ان کا پوری تنخواہ لینا جائز ہے؟"

ہیش ٹیگز:

Tonight Insha ALLAH,
01/05/2026

Tonight Insha ALLAH,

30/04/2026

بیٹا،بیٹی کو دیا گیا پلاٹ!
کیاوالد کی وفات کے بعد وراثت بن جاتا ہے؟ اہم مسئلہ!

27/04/2026

زمین کاشت کے لیے دے کر منافع فیصد میں طے کرنا کیسا ہے؟

پیغامِ اســلام اور ردِّ الــحاد موضوع : قرآن پر اعتراض اور نبی پاکﷺ کا امّی ہونا!25 اپریل بروز ہفتہ شب 8:00 بجے پاکستانی...
25/04/2026

پیغامِ اســلام اور ردِّ الــحاد

موضوع : قرآن پر اعتراض اور نبی پاکﷺ کا امّی ہونا!
25 اپریل بروز ہفتہ شب 8:00 بجے پاکستانی وقت کے مطابق!

Today, INSHA ALLAH
25/04/2026

Today, INSHA ALLAH

بہت رنج و غم کے ساتھ یہ خبر ملی کہ میرے دادا استاد محترم  *مفتی الیاس رضوی صاحب* اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے۔وہ ایک بہتر...
20/04/2026

بہت رنج و غم کے ساتھ یہ خبر ملی کہ میرے دادا استاد محترم
*مفتی الیاس رضوی صاحب* اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے۔

وہ ایک بہترین عالمِ باعمل، اسلاف کی یادگار، نہایت شفیق، عاجزی پسند اور انتہائی ملنسار شخصیت کے مالک تھے۔ ان کی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، علم کی اشاعت اور طلبہ کی تربیت میں گزری، افتاء کی صلاحیت اور فقہی جزئیات کے استحضار میں اپنی مثال آپ تھے،
ان کی گفتگو میں حکمت، مزاج میں نرمی اور کردار میں اخلاص نمایاں تھا۔
ان کی جدائی ایک ایسا خلا ہے جو کبھی پُر نہیں ہو سکے گا، لیکن ان کی دینی خدمات، شاگردوں کی بڑی تعداد اور نیک نامی ہمیشہ زندہ رہے گی اور ان شاء اللہ ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنے گی۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

تمام اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور متعلقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

تقریب سنگ بنیاد الحق اسکالرز آکیڈمی (نئی برانچ) معزز علماء کرام کے ساتھ۔
14/04/2026

تقریب سنگ بنیاد الحق اسکالرز آکیڈمی (نئی برانچ) معزز علماء کرام کے ساتھ۔

14/04/2026

بینک یا بیوٹی پالر کے لئے جگہ کرایہ پر دینا حلال یا حرام؟
***ifarhansheikh

Address

House No:337, Street 87, Block H, Saima Arebian Villas, Gadap Town
Karachi
75800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Farhan Sheikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mufti Farhan Sheikh:

Share