Hafiz Muhammad Farooqi Naats page

  • Home
  • Hafiz Muhammad Farooqi Naats page

Hafiz Muhammad Farooqi Naats page ہمارے اس پیج میں انشاءاللہ نعتیں نظمیں اپلوڈ ہوں گی اپ لوگوں سے گزارش ہے ہمارے اس چینل کو فالو کریں

جاپانی ہوٹل کے سوئمنگ پول میں پیشابلبنانی شخص اپنی کہانی سناتا ہے کہ میں جاپان کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں ٹہرا ہوا تھا -...
26/06/2024

جاپانی ہوٹل کے سوئمنگ پول میں پیشاب

لبنانی شخص اپنی کہانی سناتا ہے کہ میں جاپان کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں ٹہرا ہوا تھا -

میں ہوٹل کے سوئمنگ پول میں اترا تب میرے علاوہ وہاں کوئی نہیں تھا،نہاتے نہاتے می‍ں نے سوئمنگ پول میں پیشاب کر دیا کسی کیمیکل کی وجہ سے چند لمحوں میں پورے سوئمنگ پول کے پانی کا رنگ تبدیل ہوگیا

سکیورٹی پر معمور افراد فوری پہنچ گئے اور مجھے سوئمنگ پول سے نکالا، میری نظروں کے سامنے عملہ آیا اور سوئمنگ پول کے پانی کو تبدیل کر دیا -

مجھے ہوٹل کے ریسیپشن میں بلایا گیا میرا پاسپورٹ اور سامان مجھے پکڑا دیا گیا اور ہوٹل سے مجھے باہر کر دیا

اب میں شہر کے جس بھی ہوٹل کا رخ کرتا ریسیپشن پر بیٹھا عملہ میرا پاسپورٹ دیکھ کر کہتا تم ہی ہو نا جس نے سوئمنگ پول میں پیشاب کیا تھا -

مجھے کسی فائیو سٹار ہوٹل میں روم نہیں ملا، میں نے اپنے سفارت خانے کا رخ کیا اور انہیں ساری کہانی سنا دی، سفارت خانے سے یہ راہنمائی ملی کہ ایسا ہوٹل تلاش کریں جہاں سوئمنگ پول نہ ہو.

میں جب جاپان چھوڑنے کیلئے ائیرپورٹ امیگریشن پہنچا تھا میرے پاسپورٹ پر مہر لگاتے ہوئے وہاں کے ایک آفیسر نے کہہ دیا امید ہے آپ کو اچھا سبق ملا ہوگا.

وہ لبنانی شخص کہتے ہیں تین دنوں میں پورا جاپان جان چکا تھا کہ میں ہی تھا جس نے سوئمنگ پول میں پیشاب کیا تھا،اس واقعے کو عرصہ بیت گیا.
آج بھی کوئی جاپانی مجھے نظر آتا ہے تو مجھے لگتا ہے اسے بھی پتہ ہوگا.

دوسری طرف ہمارے ملک میں اربوں ڈالر ملک کے لوٹ لیے گیے، خزانہ خالی کر دیا گیا لیکن.
کسی کو پتہ ہی نہیں ہے کہ کون لوٹ گیا، کون کھا گیا، کس نے ہاتھ صاف کیا.

ھمارے سیاسی لوگوں نے ہمیں معلوم ہی ہونے نہیں دیا کہ کون کون ,قومی خزانے میں کتنا پیشاب کر گیا ہے۔

پورے پاکستان کو تمام اختلافات بھلا کر ایک ہونا ہوگا اگر ان کے ظلم سے نجات چاہتے ہو۔ورنہ یہ ظلم رکھنے والا نہیں ہر پاکستا...
24/06/2024

پورے پاکستان کو تمام اختلافات بھلا کر ایک ہونا ہوگا اگر ان کے ظلم سے نجات چاہتے ہو۔
ورنہ یہ ظلم رکھنے والا نہیں
ہر پاکستانی ان کے خلاف آواز
اٹھاؤ
اور ایک ہوجاؤ 🙏

08/04/2024

اب تو لگا تھا دل بھی قرآن میں میرے یارو
دکھ کے میرے ادھورے ارمان جا رہا ہے 😞😞

31/03/2024

ہمارے بچے اچھے نہیں ہیں
یہ کہنے والو سنو بیان 💓💓

Address


Telephone

+3212373835

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Muhammad Farooqi Naats page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Muhammad Farooqi Naats page:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share