29/07/2025
فیروز آباد ٹریفک حادثے میں نوجوان کی ہلاکت کا واقعہ
واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے دو موٹر سائیکلیں ٹکرا ئیں
موٹر سائیکل سوار گرا، جو سامنے سے انے والی گاڑی کی زد میں اگیا
حادثے میں موٹر سائیکل سوار شہری موقع پر ہی انتقال کر گیا
حادثے میں سامنے سے انے والی گاڑی خاتون چلا رہی تھی
پولیس نے کار چلانے والی خاتون کو حراست میں لے لیا ، پولیس
خاتون کے خلاف مقدمہ درج کیا جارہا ہے ، پولیس