RK News 2.0

RK News 2.0 📰 News made for people, not just headlines
📍 From Pakistan to the world
💬 Real stories. For Breaking News
https://www.facebook.com/RKNewstv1

Real impact.
🤝 Fair, balanced & people-first reporting
🌍 Politics • Sports • Tech • Everyday voices Latest News From Karachi ... if you want to update from Karachi please follow us.

07/06/2026

کراچی کورنگی کازوے ندی میں دو بچوں ڈوب کرجان سے گئےشناخت 10سالہ فہد اور12سالہ سلہار کے ناموں سے کی گئی

07/06/2026

کراچی موسی کالونی کےقریب فائرنگ،ایک نوجوان جاں بحق،دوسراشدید زخمی،پولیس کے مطابق شادی کی تقریب میں اشفاق قادری اور عبد الرحمان مینگل نامی افراد نے فائرنگ کی ، دونوں ملزمان موقع کے بعد سے فرار ہوگئے لواحقین نے الزام لگایا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان علاقے میں جوا سٹہ چلاتے ہیں ، ملزمان نے نشے کی حالت میں فائرنگ کی

کراچی سےپشاورجانیوالی نجی ایئرلائن کی پرواز میں فنی خرابی،پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار،مسافروں کا جہاز میں احتجاج،پرواز...
07/06/2026

کراچی سےپشاورجانیوالی نجی ایئرلائن کی پرواز میں فنی خرابی،پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار،مسافروں کا جہاز میں احتجاج،پرواز کو دوپہر 12 بجے روانہ ہونا تھا

07/06/2026

شیخوپورہ چٹی کوٹھی روڈ پر ون ولنگ کرتے ہوئے حادثہ میں پندرہ سالہ حمزہ جان بحق

.0 #

لاہورمحمود بوٹی کےعلاقہ میں بچی کھلےمین ہول میں گر گئی،مکینوں نےاپنی مدد آپ کے تحت نکالا
05/06/2026

لاہورمحمود بوٹی کےعلاقہ میں بچی کھلےمین ہول میں گر گئی،مکینوں نےاپنی مدد آپ کے تحت نکالا

جرمنی فرینکفرٹ ایئرپورٹ پربوئنگ طیارہ لاس اینجلس کی بورڈنگ کےدوران نوزگیئرگرنےسےزمین بوس ہوگیا،متعددزخمی
05/06/2026

جرمنی فرینکفرٹ ایئرپورٹ پربوئنگ طیارہ لاس اینجلس کی بورڈنگ کےدوران نوزگیئرگرنےسےزمین بوس ہوگیا،متعددزخمی

05/06/2026

مزدا ٹرک میں برف کےاندرچھپاکربلوچستان سے کراچی چھالیہ کی اسمگلنگ ناکام،168بوروں میں 1680کلونان کسٹم پیڈپولیس نے پکڑلی

سندھ کے کالجوں میں داخلوں کے لیے آن لائن ویب پورٹل کا اجراء،طلبہ گھر بیٹھے داخلے کے لیے آن لائن درخواست جمع کروا سکیں گے...
03/06/2026

سندھ کے کالجوں میں داخلوں کے لیے آن لائن ویب پورٹل کا اجراء،طلبہ گھر بیٹھے داخلے کے لیے آن لائن درخواست جمع کروا سکیں گے نویں جماعت کے نتائج کی بنیاد پر میرٹ کے مطابق داخلے دیے جائیں گے داخلوں کے عمل کو شفاف اور آسان بنانے کے لیے ڈیجیٹل نظام متعارف، محکمہ کالج تعلیم کی طلبہ کو جلد درخواستیں جمع کرانے کی ہدایت،مقررہ مدت کے اندر آن لائن رجسٹریشن مکمل کرنے کی اپیل

خواتین کی نازیباویڈیوزبناکرہراساں کرنےکاالزام،اوباش ملزم کو ساؤتھ زون پولیس نے گرفتارکرلیاپولیس کےمطابق خاتون کی نازیبا ...
01/06/2026

خواتین کی نازیباویڈیوزبناکرہراساں کرنےکاالزام،اوباش ملزم کو ساؤتھ زون پولیس نے گرفتارکرلیا

پولیس کےمطابق خاتون کی نازیبا ویڈیوز بنا کر ہراساں کرنے سے متعلق شکایت موصول ہوئی تھی،شکایت پر فوری ایکشن ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے اس کے گھر پر چھاپہ مارا تاہم وہ فرار ہو گیا تھا۔مدعی کے مطابق 29 مئی 2026 کو وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ گھر پر موجود تھااس کی اہلیہ نے شور مچایا کہ ایک نامعلوم شخص گلی میں کھڑے ہو کر باتھ روم کے روشندان سے نہاتے ہوئے ویڈیو بنا رہا ہے۔گرفتار ملزم کی شناخت صابر ولد قادر کے نام سے ہوئی ہے۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے

کراچی ڈیفینس فیز 5 سنگنل پردو کاروں میں تصادم،پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق روسی شہری میکسم جس سڑک سے آرہا تھا...
31/05/2026

کراچی ڈیفینس فیز 5 سنگنل پردو کاروں میں تصادم،پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق روسی شہری میکسم جس سڑک سے آرہا تھا وہاں سگنل کھلا ہوا تھا دوسری کار جس سڑک پر آرہی تھی وہاں سگنل بند تھا دوسری کار کے اچانک سامنے آنے کی وجہ سے روسی شہری کی کار نے سے ٹکر لگی روسی شہری کی گاڑی کا اگلا حصہ مکمل طور پر تباہ ہوا اور روسی شہری خود بھی زخمی ہوا دوسری کار کی ڈرائیونگ سائیڈ والا حصہ بری طرح متاثر ہوا اور ڈرائیور شہزاد خواجہ جان بحق اور تین خواتین زخمی ہوئی

Address

DHA Karachi
Karachi
74200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RK News 2.0 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RK News 2.0:

Share