Labbaik Wasti PS127

Labbaik Wasti PS127 crane party PS127 Liaquatabad Nazimabad District Central Karachi

Islam pakistan and Awaam

25/08/2025

لیاقت آباد یوسی 5 کے چئیرمین لاپتہ اپنی ہی یوسی آفس کہ نیچے بارش کا پانی کھڑا نظر نہیں آرہا قوم کے مستقبل بچوں کے اسکول میں گندا پانی جمع مسائل کا حل کہیں نہیں۔

https://tlpnewsnetwork.wordpress.com/

22/08/2025

الحمدللہ! بالآخر لاہور میں 24 اگست کو ہونے والی بی ایل فرسٹ ایڈ اینڈ اے آئی ٹیکنالوجی ورکشاپ کے لئے سارے پروٹوکولز فالو کرنے کے بعد آرٹس کائونسل گزافی اسٹیڈیم کی لوکیشن فائنل ہوچکی ہے۔

آپﷺ ہی سے مانگیں گے
آپ ﷺ ہی دیں گے
آپ ﷺ کے در سے ہی لو لگی ہے

جاری کردہ:
علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروسز

https://tlpnewsnetwork.wordpress.com/

22/08/2025

عشق و محبت کا روشن مینار اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ ہیں جنہوں نے دین مصطفیٰ ﷺ کی حفاظت کے لئے اپنی جان، علم اور قلم سب کچھ وقف کر دیا۔ تحریک لبیک پاکستان انہی کے عشقِ رسول ﷺ کے چراغ سے منور ہے اور اسی ابدی مشن کی امین ہے۔
عشق و محبت ، عشق و محبت
اعلیٰ حضرت ، اعلیٰ حضرت

https://tlpnewsnetwork.wordpress.com/

22/08/2025

25 صفر المظفر یوم عرس مبارک
عاشقِ رسولﷺ مجدد دین و ملت امامِ اہلسنت سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمة اللّٰه تعالیٰ علیہ

22/08/2025

مساجد شعائرِ اسلام ہیں، ان کی حرمت کا تحفظ ایمان کا بنیادی تقاضا ہے

Address

Liaquatabad And Nazimabad
Karachi
75900

Telephone

+923431230551

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Labbaik Wasti PS127 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Labbaik Wasti PS127:

Share