05/09/2026
ULTIMATE CHICKEN MUKBANG 🍗🔥 | Random Bites & Bottle Flip Challenge! 😂
آج ہم کر رہے ہیں ایک زبردست Ultimate Chicken Mukbang! 🍗🔥
لیکن یہ کوئی عام Mukbang نہیں ہے! آج ہم نے اپنے favourite chicken burgers, chicken bites اور spicy burrito کے ساتھ Random Bites Challenge 🎲 اور Bottle Flip Challenge 🍾 بھی کھیلا ہے! 😂
کبھی dice نے ہمیں مشکل میں ڈالا، کبھی bottle flip نے… اور آخر میں winner کو ملا special reward! 🏆🔥
پوری ویڈیو آخر تک دیکھیں اور comment میں بتائیں کہ اگلی Mukbang video میں کون سا challenge کرنا چاہیے؟ ❤️
Like 👍 | Comment 💬 | Follow