16/10/2025
تماشہ سیزن فور کے ونر اور پشاور کے فخر سیف علی خان کا ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور کا دورہ۔ سی سی پی او
کی جانب سے شاندار کامیابی پر مبارکباد۔ سیف علی خان شہید ناظم آصف باغی کے فرزند ہیں، جنہوں نے 2007 میں جامِ شہادت نوش کیا۔