Atlantis Publications

Atlantis Publications Atlantis Publications was founded in 2003 with the mission to promote reading habit especially among teenagers via Urdu spy fiction novels.

Atlantis Publications was founded in 2003 for the development of reading habit especially among teenagers by publishing Urdu spy fiction novels. We enjoy exclusive rights to publish the most famous Inspector Jamshed series by Ishtiaq Ahmed. As part of our mission to promote scientific thinking, norms of democracy and rational approach, we publish selective autobiographies, narratives of enlightene

d individuals, collection of poetries, and translations of both the classic and latest works in Science and History.

29/06/2026

اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی؟ ۔۔۔۔۔ شائع ہو گئی ہے ۔۔
شہرہ آفاق فلم "شعلے" میں امام صاحب کا لافانی کردار نبھانے والے
اے کے ہنگل کی خود نوِشت
قیمت 1485
20 فیصد ڈسکاؤنٹ: پیشگی ادائیگی پر پہلے 50 آرڈرز کے لیے ۔
۔
۔۔۔ ایک جھلک !
۔۔۔۔۔ میری سب سے پہلی یاد میری ماں سے جڑی ہوئی ہے۔ وہ رات کا وقت تھا اور میں گہری نیند میں تھا۔ لوگ آئے، مجھے جگایا اور زبردستی نیچے لے گئے۔ میری عمر اُس وقت تقریباً چار یا پانچ سال ہوگی۔ میں نے سب کو روتے دیکھا اور پھر اپنی ماں کو دیکھا جو وہاں لیٹی ہوئی تھیں۔ جب سب رو رہے تھے تو میں بھی رونے لگا۔ وہی آخری موقع تھا جب میں نے اپنی ماں کو دیکھا۔۔۔۔۔
۔
۔۔۔۔ہمارا گھر سیالکوٹ میں ایک پرانا یک منزلہ مکان تھا۔ بیت الخلا چھت پر تھے۔ قریب ہی ایک مندر تھا جسے شیوالہ مادھوگیر کہا جاتا تھا، جہاں میں شام کے وقت موسیقی سننے جایا کرتا تھا۔۔۔۔۔
۔
۔۔۔۔میرے آباؤ اجداد کشمیری پنڈت تھے۔ انہوں نے صدیوں پہلے وادی کشمیر کو چھوڑ دیا تھا اور لکھنؤ میں رہائش اختیار کرلی تھی۔ پنڈت دیا کشن ہنگل تقریباً ڈیڑھ سو سال قبل لکھنؤ سے پشاور آئے تھے۔؎
۔
بکنگ اور گھر بیٹھے منگوانے کے لیے فون / واٹس ایپ کیجئے 021-35050786 / 0300-2472238 / 0348-2568546 / 0331-4853445 ،،، آپ انباکس میں بھی آرڈر درج کر سکتے ہیں ۔۔۔ اور ہماری ویب سائٹ www.atlantispublications.com.pk
کے ذریعے بھی آرڈر کر سکتے ہیں ۔۔ ادآئیگی آپشنز: ایزی پیسہ ۔ جاز کیش ۔ بنک ٹرانسفر ، کیش آن ڈلیوری ۔۔

تاریخ اشاعت: 20 جولائی 2026
29/06/2026

تاریخ اشاعت: 20 جولائی 2026

14/06/2026

اٹلانٹس سے حسد کرنے والے اور حرص رکھنے والے ، ہمارے لگائے ہوئے درختوں کے پھل چرا کر کھانے والے ، ہمارا بورڈ اپنی دکان پر سجا کر خریداروں کو دھوکے سے اپنی طرف بلانے والے ، ہمارے دسترخوان کا بچا کھچا چوری کر کے پیٹ بھرنے والے عادی بھکاریوں بھک منگوں اور چور اچکوں کے لیے نیک ہدایت کی دعا فرمایئے ۔ ہیں کچھ ایسے بیچارے جو آج کل ہمارے پرانے وڈیو کلپس جس میں اشتیاق احمد نظر آتے ہیں ان میں سے ہمارا نام ایڈٹ کر کے اپنا نام ڈال کر اپنی دکانداری چمکا رہے ہیں ۔۔ جس کے نصیب میں اللہ نے سرقہ کر کے پیٹ پالنا لکھ دیا اس کا کوئی کیا بھلا کر سکتا ہے سوائے دعا کے ۔۔
افسوس کہ ان محروموں کے پاس کچھ بھی تو اپنا نہیں ۔ بس ہماری اترن پہنتے ہیں ننگ چھپاتے ہیں ۔ چچچچ ۔۔
(پبلک سروس میسج)

ایڈونچر ٹائمز رائٹرز کلب کی کہانیوں اور ناولوں پر 10 جون سے 20 جون تک ۔۔۔ 25 فیصد ڈسکاؤنٹ ۔اس کے علاوہ ایڈونچر ٹائمز رائ...
09/06/2026

ایڈونچر ٹائمز رائٹرز کلب کی کہانیوں اور ناولوں پر
10 جون سے 20 جون تک ۔۔۔ 25 فیصد ڈسکاؤنٹ
۔
اس کے علاوہ ایڈونچر ٹائمز رائٹرز کلب کی تازہ ترین
پانچ عدد نئی مطبوعات بھی آپ 25 فیصد رعایت پر حاصل کر سکتے ہیں ۔۔

۔ خلائی شیطان ۔۔۔ 1190 روپے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عاطر شاہین
۔ حیرت انگیز سفر ۔۔۔ 350 روپے ۔۔۔۔۔۔۔ عمران یوسف زئی
۔ دہشت نگار ۔۔۔ 690 روپے ۔۔۔۔۔۔۔ نوشاد عادل
۔ سپر پاور ۔۔۔ 590 روپے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوشاد عادل
۔ ہلاکت خیز ۔۔۔ 590 روپے ۔۔۔۔۔ نوشاد عادل
۔
بکنگ اور گھر بیٹھے منگوانے کے لیے فون / واٹس ایپ کیجئے 021-35050786 / 0300-2472238 / 0348-2568546 / 0331-4853445 ،،، آپ انباکس میں بھی آرڈر درج کر سکتے ہیں ۔۔۔ اور ہماری ویب سائٹ www.atlantispublications.com.pk
کے ذریعے بھی آرڈر کر سکتے ہیں ۔۔ ادآئیگی آپشنز: ایزی پیسہ ۔ جاز کیش ۔ بنک ٹرانسفر ، کیش آن ڈلیوری ۔۔

ایڈونچر ٹائمز رائٹرز کلب کے پانچ نئے ناول ۔۔۔عاطر شاہین، عمران یوسف زئی اور نوشاد عادل کے شاندار ناول10 جون سے 20 جون تک...
09/06/2026

ایڈونچر ٹائمز رائٹرز کلب کے پانچ نئے ناول ۔۔۔
عاطر شاہین، عمران یوسف زئی اور نوشاد عادل کے شاندار ناول

10 جون سے 20 جون تک ۔۔۔ 25 فیصد ڈسکاؤنٹ
۔
۔ خلائی شیطان ۔۔۔ 1190 روپے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عاطر شاہین
۔ حیرت انگیز سفر ۔۔۔ 350 روپے ۔۔۔۔۔۔۔ عمران یوسف زئی
۔ دہشت نگار ۔۔۔ 690 روپے ۔۔۔۔۔۔۔ نوشاد عادل
۔ سپر پاور ۔۔۔ 590 روپے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوشاد عادل
۔ ہلاکت خیز ۔۔۔ 590 روپے ۔۔۔۔۔ نوشاد عادل
۔
بکنگ اور گھر بیٹھے منگوانے کے لیے فون / واٹس ایپ کیجئے 021-35050786 / 0300-2472238 / 0348-2568546 / 0331-4853445 ،،، آپ انباکس میں بھی آرڈر درج کر سکتے ہیں ۔۔۔ اور ہماری ویب سائٹ www.atlantispublications.com.pk
کے ذریعے بھی آرڈر کر سکتے ہیں ۔۔ ادآئیگی آپشنز: ایزی پیسہ ۔ جاز کیش ۔ بنک ٹرانسفر ، کیش آن ڈلیوری ۔۔۔

Address

C-37, SECTOR 6F, MEHRAN TOWN, KORANGI INDUSTRIAL AREA, KARACHI
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atlantis Publications posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Atlantis Publications:

Shortcuts

Share

Category